آج سے ایک سال پہلے یوم مئی 2020ء کے دن مزدور ٹی وی کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مزدور ٹی وی کی جانب سے خصوصی وڈیو تیار کی گئی ہے۔
ہم اس موقع پر یہ عزم کرتے ہیں کہ مزدوروں، کسانوں، طلبہ اور سماج کی مظلوم پرتوں کی آواز بلند کرنا جاری رکھیں گے!
وڈیو نیچے موجود ہے۔