فلسطینی تحریکِ آزادی کا انقلابی راستہ
فلسطینی آزادی کی جدوجہد سامراج اور بحیثیتِ مجموعی سرمایہ دار طبقے کے خلاف جدوجہد سے علیحدہ نہیں کی جا سکتی۔ اگر کسی لمحے پر آزادی حاصل کر بھی لی جاتی ہے تو سرمایہ دارانہ بنیادوں پر فلسطین فوری طور پر عالمی منڈی کی گرفت میں آ جائے گا