Post Tagged with: "YDA Balochistan"

کوئٹہ: ہسپتالوں کی نجکاری اور دیگر مسائل کے حل کے لیے 16 تنظیموں پر مشتمل گرینڈ ہیلتھ الائنس کا قیام!

کوئٹہ: ہسپتالوں کی نجکاری اور دیگر مسائل کے حل کے لیے 16 تنظیموں پر مشتمل گرینڈ ہیلتھ الائنس کا قیام!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| 11ستمبر کو صوبائی سنڈیمن ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیرِ اہتمام 16 تنظیموں پر مشتمل محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کے نمائندہ قیادت کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں تمام تنظیموں کی قیادت نے مل کر شعبہ صحت کی پرائیویٹائزیشن […]

October 19, 2024 ×
کوئٹہ: وائی ڈی اے بلوچستان اور پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا ڈھائی مہینے سے احتجاج جاری

کوئٹہ: وائی ڈی اے بلوچستان اور پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا ڈھائی مہینے سے احتجاج جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کی جانب سے اپنے 16 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے سلسلے میں یکم اکتوبر سے برسر احتجاج ہیں۔ احتجاج کے سلسلے میں او پی ڈیز اور ہسپتالوں میں چند الیکٹیو سروسز کا مکمل بائیکاٹ جاری تھا، […]

December 18, 2021 ×
کوئٹہ: سرکاری ہسپتالوں کی خستہ حالی اور پی ایم سی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج

کوئٹہ: سرکاری ہسپتالوں کی خستہ حالی اور پی ایم سی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے 17 اکتوبر کو صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی خستہ حالی، سہولیات کے فقدان، حکومتی بے حسی اور پی ایم سی کے خلاف سول ہسپتال سے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی جناح روڈ سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے […]

October 19, 2020 ×
بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کرونا وبا سے مقابلے کے لیے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقل روزگار کے حصول کے لئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرامیڈیکس سٹاف کی احتجاجی تحریک کے دوران 7 اپریل کی رات کو مذاکرات ہوئے تھے جس میں حکومت بلوچستان کے وفد نے […]

April 11, 2020 ×
بلوچستان: حفاظتی کٹس کے لئے احتجاج کرنے پر درجنوں ینگ ڈاکٹرز،پیرا میڈکس اور نرسز گرفتار

بلوچستان: حفاظتی کٹس کے لئے احتجاج کرنے پر درجنوں ینگ ڈاکٹرز،پیرا میڈکس اور نرسز گرفتار

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پورے ملک کی طرح بلوچستان میں بھی حکومت ا بھی تک کرونا وبا کیخلاف لڑنے والے ہیلتھ سٹاف کو حفاظتی کٹس کی فراہمی میں بالکل ناکام رہی ہے۔ اگر کسی ہسپتال میں کٹس فراہم بھی کی جا رہی ہیں تو ان کی تعداد نہایت کم […]

April 6, 2020 ×
کوئٹہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی، بے حسی اور مکمل ناکامی کیخلاف اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی ریلی کا اعلان

کوئٹہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی، بے حسی اور مکمل ناکامی کیخلاف اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی ریلی کا اعلان

|رپورٹ: ورکرنامہ/ریڈورکرزفرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم خان بابر نے نمائندہ ورکرنامہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو درپیش خدشات دور کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے 3 دن پورے ہونے […]

April 5, 2020 ×
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا حفاظتی سامان کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم!

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا حفاظتی سامان کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے عالمی وبا کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر کے طور پر استعمال ہونے والے حفاظتی آلات کی عدم دستیابی کے خلاف صوبائی حکومت کو اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کیا ہے جو کہ کل صبح تک پورا ہوجائیگا۔ […]

April 1, 2020 ×
کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر بشمول کابینہ نے کوئٹہ پریس کلب میں کرونا وائرس کے بحران کے حوالے سے حکومتی نااہلی اور غیر سنجیدگی کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وائی ڈی اے بلوچستان کے صوبائی […]

March 19, 2020 ×