Post Tagged with: "Working Class Movement"

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات […]

November 5, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: اتفاق میں طاقت ہے، تقسیم میں محکومی!

”آزاد“ کشمیر: اتفاق میں طاقت ہے، تقسیم میں محکومی!

|تحریر: عمر ریاض خان |   ٓآزاد جموں و کشمیر میں آٹے اور بجلی کے گرد بننے والی تحریک اپنی جزوی کامیابی کے بعد پیچیدہ مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ بلا شبہ یہ تحریک آزاد جموں کشمیر کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی کامیاب ترین تحریک رہی ہے جس […]

November 4, 2024 ×
آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر|   پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی […]

July 13, 2024 ×
کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

کینیا: عوامی طاقت کے سامنے صدر روٹو نے گھٹنے ٹیک دیے

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: جلال جان| کنیا کی عوامی بغاوت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے آج ایک خطاب میں، کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ وہ فنانس بل جو کل پارلیمنٹ میں پاس ہوا تھا، قانون میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ وزراء کے ساتھ موجود روٹو […]

July 1, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×
انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| اس وقت پوری دنیا تیز ترین تبدیلیوں کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا کو تباہی اور بربادی میں دھکیل رہا ہے۔ اس زوال پذیری کے اثرات دنیا کے تمام ممالک پر مرتب ہو رہے […]

June 14, 2022 ×