پشتون تحفظ تحریک: ریاستی ایوانوں میں لرزہ طاری
|تحریر: پارس جان| اسلام آباد لرز رہا ہے۔8 اپریل کو پشاور میں ہونے والا پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہِ عام ریاست کے لیے کسی بھونچال سے کم نہیں تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس جلسے سے قبل سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے لیے […]