Post Tagged with: "Workers Struggle"

سرمایہ داری: اربوں مزدوروں کی تباہی کا نسخہ

سرمایہ داری: اربوں مزدوروں کی تباہی کا نسخہ

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: تصور ایوب| 29 اپریل کو انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی بحران کے ایک مہینہ بعد غیر رسمی شعبہ جات سے منسلک 1 ارب 60کروڑ محنت کش اپنی آمدن کے 60 فی صد […]

May 13, 2020 ×
ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی اجرتوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کا ایک منظر

گوجرانوالہ: حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی‘ ماسٹر ٹائل فیکٹری کے 70 مزدور کرونا کا شکار‘ مالکان کا اجرتوں کی ادائیگی سے انکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| ماسٹر ٹائلز کے 70 کے قریب ورکرز کا کروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ورکرز کو مقامی ہوٹل میں بنائے قرنطینہ سینٹر میں آئسولیٹ کردیا گیاہے جبکہ متاثرہ ورکرز کے گھروں میں اس وقت بھوک کے ڈیرے ہیں۔ فیکٹری مالکان کی غفلت اور منافع کمانے کی […]

May 9, 2020 ×
اداریہ: کرونا اور لاک ڈاؤن میں محنت کشوں پر مسلط کردہ موت ان کا مقدر نہیں!

اداریہ: کرونا اور لاک ڈاؤن میں محنت کشوں پر مسلط کردہ موت ان کا مقدر نہیں!

  کرونا وبا نے پوری دنیا کے محنت کشوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ ایک طرف حکمران طبقے کی جانب سے صحت کے بجٹ میں ہونے والی مسلسل کٹوتیوں اور نجکاری کے بعد ہسپتالوں اور دیگر سہولیات کی شدید قلت ہے جس کے باعث ہزاروں افراد موت […]

May 8, 2020 ×
ورکر نامہ (شمارہ مئی 2020ء)

ورکر نامہ (شمارہ مئی 2020ء)

ورکر نامہ شمارہ مئی 2020ء شائع ہو چکا ہے۔ پی ڈی ایف میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

May 8, 2020 ×
پی آئی اے میں یونین سرگرمیوں پر پابندی‘ نجکاری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش!

پی آئی اے میں یونین سرگرمیوں پر پابندی‘ نجکاری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش!

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پاکستان کی مزدور دشمن ریاست نے عالمی یوم مزدور سے ایک روز قبل 30 اپریل کو پی آئی اے کے مزدوروں کے حقوق پر شب خون مارتے ہوئے قومی ائرلائن کی تمام ٹریڈ یونینز (CBAیونین کے علاوہ)، ایسوسی ایشنز اور سوسائٹیوں کو غیر قانونی اور […]

May 6, 2020 ×
پاکستان: یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا شاندار آن لائن جلسہ

پاکستان: یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا شاندار آن لائن جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| یکم مئی کا دن ہر سال پوری دنیا میں شکاگو میں شہید ہونے والے محنت کشوں کی یاد اور آج محنت کش طبقے کی حقوق کیلئے جدوجہد کو آگے بڑھانے کیلئے منایا جاتا ہے۔ ہر سال پوری دنیا میں مختلف نجی و سرکاری اداروں کے محنت […]

May 5, 2020 ×
ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی اجرتوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کا ایک منظر

گوجرانوالہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ ماسٹر ٹائلز کے سینکڑوں محنت کش کرونا وائرس کا شکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکے| ماسٹر ٹائلز انڈسٹری مالکان کی زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کی لالچ نے سینکڑوں مزدوروں کی زندگیوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ یاد رہے فیکٹری مالکان نے زیادہ تر ورکرز کو دو ماہ کی واجب الادا تنخواہیں اس شرط پر ادا کی تھیں کہ […]

May 4, 2020 ×
یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے شائع کیا گیا پوسٹر

یوم مئی2020ء کا پیغام۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2020ء کا یوم مئی ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جہاں ایک طرف کرونا وبا پوری دنیا میں موت بانٹ رہی ہے اور دوسری طرف عالمی معاشی بحران کرۂ ارض کے ہر سماج میں غربت، بھوک وننگ اور بیروزگاری میں بد ترین اضافہ کر رہا […]

April 30, 2020 ×
کرونا وبا اور لاہور شیخوپورہ انڈسٹریل ایریا کے محنت کشوں کی حالت زار

کرونا وبا اور لاہور شیخوپورہ انڈسٹریل ایریا کے محنت کشوں کی حالت زار

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 17 فروری کو لاہور شیخوپورہ روڈ (بیگم کوٹ) پر واقع  جس کے نتیجے میں روڈ بلاکس، لاہور پریس کلب پر احتجاج اور پھر فیکٹری کے سامنے دو بڑے جلسے منعقد کیے گئے۔ مقدمہ عدالت میں بھی درج تھا اور اس کی پیروی بھی ہوتی رہی، لیکن […]

April 7, 2020 ×
پنجاب: کرونا وبا‘ محکمہ انہار کے محنت کش بغیر حفاظتی کٹس کے کام کرنے پر مجبور

پنجاب: کرونا وبا‘ محکمہ انہار کے محنت کش بغیر حفاظتی کٹس کے کام کرنے پر مجبور

کرونا وبا نے دنیا کی مضبوط ترین معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور سرمایہ داری نظام کے تضادات کو عوام کے سامنے ننگا کر کے رکھ دیا ہے۔ چین سے لے کر امریکہ اور یورپ تک ریاستیں اپنی بنیادوں سے ہل کر رہ گئی ہیں اور دنیا بھر […]

April 3, 2020 ×
عرب امارات: کرونا وائرس اور معاشی بحران کے محنت کشوں پر اثرات!

عرب امارات: کرونا وائرس اور معاشی بحران کے محنت کشوں پر اثرات!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| اکیسویں صدی کے پہلے عشرے کے اختتام سے قبل ہی دنیا نے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کا جو نظارہ دیکھا وہ کروڑوں محنت کشوں کیلئے کسی قیامت سے کم نہ تھا۔ مگر خیر دوسرے عشرے کے وسط میں حالات بدلتے نظر آئے اور چھوٹے بڑے […]

March 31, 2020 ×
پیپن برگ شپ یارڈ

جرمنی: مزدوروں کی جانوں پر منافعوں کو ترجیح

|تحریر: جان بوئرما، ترجمہ: اختر منیر| اطالوی حکومت نے غیر ضروری فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مگر جرمنی میں محنت کشوں کی صحت کو لاحق خطرات کے باوجود پیداوار کا عمل جاری ہے۔ کار فیکٹریوں کا معاملہ مختلف ہے۔ ان کا وائرس سے کوئی لینا دینا نہیں […]

March 28, 2020 ×
ٹنڈو الہیار: چمبڑ شوگر ملز کے محنت کش واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپا احتجاج!

ٹنڈو الہیار: چمبڑ شوگر ملز کے محنت کش واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ٹنڈوالہیار | 19 مارچ بروز جمعرات،ٹنڈوالہیار کی تحصیل چمبڑ میں واقع چمبڑ شوگر ملز (جو اومنی گروپ کے زیر نگرانی ہے) کے محنت کشوں نے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کیا اور مل کے گیٹ اور پارک میں دھرنا دیا۔ احتجاج گذشتہ چھ مہینے […]

March 27, 2020 ×
اٹلی: کرونا وبا اور مالکان کی بلیک میلنگ۔۔۔محنت کشوں کی ہڑتال!

اٹلی: کرونا وبا اور مالکان کی بلیک میلنگ۔۔۔محنت کشوں کی ہڑتال!

|تحریر: رابرٹو سارتی، ترجمہ: اختر منیر| محنت کش طبقے کی طرف سے ہڑتالوں اور سرمایہ داروں کے دباؤ کی وجہ سے اطالوی حکومت عالمی وبا کی وجہ سے غیر ضروری پیداوار بند کرنے کے معاملے میں پس و پیش کا شکار رہی ہے۔ اب لومبارڈی کے محنت کش عام ہڑتال […]

March 26, 2020 ×