Post Tagged with: "Workers Struggle"

اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

  محنت کش عوام پر ظلم اور جبر کی تمام تر حدود پار کی جا چکی ہیں اور حکمران طبقہ انسانی تاریخ کے پرانے تمام ریکارڈ توڑکر عوام پر جبرکے نئے پہاڑ توڑتا چلا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی سمیت شاید ہی تاریخ میں حکمرانوں کی جانب سے برپا […]

July 5, 2020 ×
لاہور:شفیع لیدر فیکٹری کے محنت کش جبری برطرفیوں کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور:شفیع لیدر فیکٹری کے محنت کش جبری برطرفیوں کیخلاف سراپا احتجاج

احتجاج اس وقت شروع ہوا جب جولائی کی پہلی تاریخ کو 22 ورکرز کو بغیر کسی وجہ کے، کسی نوٹس کے اور بغیر کسی کاغذی کارروائی کے فیکٹری سے نکال دیا گیا

July 3, 2020 ×
کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے محنت کشوں کے احتجاج

کراچی: ملٹی نیشنل برانڈ فوڈ پانڈا کے ورکرز کا بڑھتے استحصال کیخلاف احتجاج

ملٹی نیشنل فوڈ ڈلیوری برانڈ فوڈ پانڈا نے اپنے ورکرز پر ظلم و استحصال کی انتہا کردی ہے جس کے خلاف فوڈ پانڈا کے ورکر سراپا احتجاج ہیں

July 2, 2020 ×
پاکستان: سرمایہ داروں کا بجٹ اور ابھرتی عوامی مزاحمت

پاکستان: سرمایہ داروں کا بجٹ اور ابھرتی عوامی مزاحمت

ماضی کے ہر بجٹ کی طرح عالمی سامراجی مالیاتی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے پیش کیے گئے اس بجٹ میں بھی ملکی و غیر ملکی سرمایہ داروں کو کھل کر نوازا گیا ہے جبکہ محنت کش عوام کے لیے یہ محض استحصال، لوٹ کھسوٹ، غربت، مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، لاعلاجی، ناخواندگی اور بے گھری میں اضافے کا ایک پروانہ ہے

June 16, 2020 ×
درماندہ عوام کی رگوں میں دوڑتے غصے کو ہر صنعتی علاقے، ہر عوامی ادارے، ہر تعلیمی ادارے اور ہر گلی کوچے میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔ چاہے لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں کی سڑکیں ہوں یا پھر بلوچستان کی پتھریلی زمین

حب: جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کیخلاف ایگرو حب انٹر نیشنل کے محنت کشوں کی احتجاجی تحریک

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حب| ایگرو حب انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سے گزشتہ ماہ چند محنت کشوں کی بلا جواز جبری برطرفی کے خلاف متاثرہ محنت کشوں نے صدائے احتجاج بلند کی تو فیکٹری انتظامیہ نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے یکم جون کو ان تمام محنت کشوں کو، جو براہ راست […]

June 15, 2020 ×
”اپٹا“ کا قیام؛ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی جدوجہد کا آغاز اور آگے کا لائحہ عمل

”اپٹا“ کا قیام؛ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی جدوجہد کا آغاز اور آگے کا لائحہ عمل

|تحریر:خالد مندوخیل| پاکستان میں کرونا وبا اور معاشی بحران کی وجہ سے ملک بھر کے دیگر شعبوں کے مزدوروں کی طرح پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ بھی سخت متاثر ہوئے جن میں سے ایک بڑی تعداد کو پچھلے تین مہینوں سے اور کچھ کو چار مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی […]

June 12, 2020 ×
کراچی: نجکاری اور جبری برطرفیوں کے خلاف پاکستان سٹیل ملز کے مزدور سراپا احتجاج

کراچی: نجکاری اور جبری برطرفیوں کے خلاف پاکستان سٹیل ملز کے مزدور سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| پاکستان سٹیل ملز کے 9ہزار سے زائد ملازمین کی جبری برطرفیوں اور نجکاری کے خلاف گذشتہ روز نیشنل ہائی وے پرواقع سٹیل ملز کے مرکزی گیٹ کے سامنے سینکڑوں ملازمین نے دھرنا دیا اور نیشنل ہائی وے کو بلاک کردیا۔ دو روز قبل تبدیلی سرکار […]

June 5, 2020 ×
کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل

کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل

کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے

May 21, 2020 ×
لاہور: بونس کی عدم ادئیگی کیخلاف یو ایس ٹیکسٹائل گروپ کے محنت کش سراپا احتجاج

لاہور: بونس کی عدم ادئیگی کیخلاف یو ایس ٹیکسٹائل گروپ کے محنت کش سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ روز لاہور کے علاقے گجومتہ میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری یو ایس گروپ کے محنت کشوں نے تنخواہوں میں کٹوتی اور سالانہ بونس نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ فیکٹری مالکان کی جانب سے بونس کی ادائیگی سے انکار کے بعد ایک فیکٹری یونٹ کے […]

May 20, 2020 ×
حب: بونس کی عدم ادئیگی کیخلاف صدیق سنز ٹیکسٹائل ملز کے محنت کش سراپا احتجاج

حب: بونس کی عدم ادئیگی کیخلاف صدیق سنز ٹیکسٹائل ملز کے محنت کش سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حب| حب میں واقع ایک ٹیکسٹائل مل صدیق سنز ڈینم سٹی اور سپیننگ یونٹس کے مزدوروں نے گذشتہ روزبونس کی عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ فیکٹری مالکان کی جانب سے بونس کی ادائیگی سے انکار کے بعد مزدور فیکٹری گیٹ پر اکٹھے ہوئے اور […]

May 19, 2020 ×
کشمیر: پرائیویٹ سکول اساتذہ پر لاک ڈاؤن کے اثرات

کشمیر: پرائیویٹ سکول اساتذہ پر لاک ڈاؤن کے اثرات

|تحریر: آمنہ فاروق| یوں تو کرونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں بے روزگاری میں وسیع پیمانے پر اضافہ ہو رہا ہے اور کروڑوں کی تعداد میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں محنت کش بے روزگار ہو رہے ہیں جن میں غیر رسمی شعبہ جات سے منسلک محنت […]

May 18, 2020 ×
صوابی: جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پرائیویٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کا  احتجاج

صوابی: جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پرائیویٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نجی اسکولوں کے اساتذہ کی زندگیاں اذیت کا شکار ہیں۔ پچھلے تین مہینوں سے نجی سکول مالکان نے تنخواہیں دینے سے انکاری ہیں جب کہ حکومت نے بھی ان کی داد رسی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ […]

May 16, 2020 ×
ستمبر 2016 میں پاکستان اسٹیل ملز کے محنت کشوں کے احتجاج کا ایک منظر-فوٹو رائٹرز

پاکستان اسٹیل ملزپر نجکاری حملہ۔۔ مزدور دشمن حکومت کا 8 ہزار محنت کشوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا حکمران طبقہ کرونا وبا کی آڑ میں سینکڑوں مزدوروں کو بیروزگار اور ان سے جڑے ہزاروں افراد کو بھوک اور بیماری سے مرنے کے لیے چھوڑ رہا ہے۔

May 16, 2020 ×
حب: نجی صنعتوں میں ظلم و استحصال عروج پر‘ متعدد مزدور برطرف

حب: نجی صنعتوں میں ظلم و استحصال عروج پر‘ متعدد مزدور برطرف

حب کی نجی صنعتوں میں مزدوروں کا استحصال انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ فیکٹریوں کو بیگار کیمپوں میں تبدیل کرکے مزدوروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جارہا ہے

May 15, 2020 ×