Post Tagged with: "Workernama"

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

محنت کشوں کی اجرتوں میں افراط ِزر کے تناسب سے اضافہ نہ ہونے کے باعث ان کی حقیقی اجرتوں میں گزشتہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی ہے۔ ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب […]

November 11, 2021 ×
اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

افغانستان میں امریکی سامراج اور اس کے اتحادیوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد صورتحال پھر ایک خانہ جنگی اور خونریزی کی جانب بڑھ چکی ہے۔ خطے کی امریکہ مخالف سامراجی قوتوں کی پشت پناہی سے طالبان کی رجعتی اور عوام دشمن قوت دو دہائیوں بعد پھر سے بے گناہوں […]

August 14, 2021 ×
اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

پوری دنیا میں حکمران طبقہ محنت کش عوام پر اپنا جبر مسلسل بڑھاتا جا رہا ہے، اس کے لیے نئے ہتھکنڈوں کو آزمایا جا رہا ہے اور ظلم کا شکنجہ مزید کسا جا رہا ہے۔ واضح نظر آرہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے بدترین زوال میں حکمران طبقہ اب […]

June 9, 2021 ×
اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

ملک کی تمام تر سیاست سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کی لونڈی بن چکی ہے۔ اب اسی طبقے کے ایک اور نمائندے جہانگیر ترین کو ابھارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف اپنی سیٹ بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لیکن چینی کی لوٹ مار کی گنگا […]

April 12, 2021 ×
اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

مزدور طبقے کی اپنی سیاسی پارٹی نہ ہونے کے باعث اس ملک کی تمام تر سیاست اشرافیہ کے مختلف دھڑوں کے کنٹرول میں ہے۔ اس میں سب سے مضبوط اور طاقتور دھڑا ریاستی اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہے جنہوں نے اس ملک کی نصف تاریخ میں براہ راست آمریت کے […]

March 5, 2021 ×
اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت کے لیے انتہائی ضروری مالیاتی قرضوں کی قسط کی وصولی تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انتہائی سخت شرائط پر پاکستان کو مزید سودی قرضہ دینے […]

December 8, 2020 ×
اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات کئی حوالوں سے اہمیت اختیار کر چکے ہیں اوران انتخابات کے نتائج کے اثرات یقیناپوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔ لیکن ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کوئی بھی یہ الیکشن جیت جائے عالمی سطح پر جاری عدم استحکام، ورلڈ آرڈر کا بکھرتا شیرازہ اور […]

November 1, 2020 ×
ماہانہ ورکرنامہ: شمارہ اکتوبر 2020ء

ماہانہ ورکرنامہ: شمارہ اکتوبر 2020ء

ورکر نامہ شمارہ اکتوبر 2020ء شائع ہوچکا ہے۔ پی ڈی ایف میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

October 15, 2020 ×
ماہانہ ورکرنامہ: شمارہ ستمبر 2020ء

ماہانہ ورکرنامہ: شمارہ ستمبر 2020ء

ورکرنامہ شمارہ ستمبر 2020ء شائع ہوچکا ہے۔ پی ڈی ایف میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

October 15, 2020 ×
اداریہ: سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تاریخ کا بدترین معاشی قتل عام

اداریہ: سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تاریخ کا بدترین معاشی قتل عام

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران بد ترین شکل میں پھیلتا چلا جا رہا ہے۔ انسانی تاریخ میں اس سے بھیانک صورتحال نہیں دیکھی گئی اورجتنے بڑے پیمانے پر یہ دنیا کی آبادی کی اکثریت کو بھوک اور بیماری کی دلدل میں پھینک رہا ہے اس کی ماضی […]

October 14, 2020 ×
بی ایم سی بحالی تحریک کی کامیاب جدوجہد! خدشات، تحفظات، نتائج اور اسباق!

بی ایم سی بحالی تحریک کی کامیاب جدوجہد! خدشات، تحفظات، نتائج اور اسباق!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بی ایم سی بحالی تحریک گزشتہ سال کے آخری مہینوں میں بی ایم سی کے سامنے ایک احتجاجی کیمپ کی صورت میں شروع ہوئی تھی، اور یہ سلسلہ کورونا وباء سے پہلے تک چلتا رہا مگر کورونا وباء کے بعد لاک ڈاؤن میں احتجاجی سلسلہ […]

September 14, 2020 ×
نجی تعلیمی اداروں کی لوٹ مار

نجی تعلیمی اداروں کی لوٹ مار

|رپورٹ: انعم اشرف، نمائندہ ورکرنامہ، گوجرانوالہ| سال 2020ء میں دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان بھی کرونا وبا کی زد میں آ یا ہے۔ اور اس صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے فیس […]

August 6, 2020 ×