Post Tagged with: "Western Imperialism"

شام: مغربی سامراج کے گماشتہ جہادیوں نے بے گناہوں کا قتلِ عام شروع کر دیا

شام: مغربی سامراج کے گماشتہ جہادیوں نے بے گناہوں کا قتلِ عام شروع کر دیا

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سال دسمبر میں اسلامی گروہ HTS (حیات تحریر الشام) نے دمشق پر قبضہ کر لیا اور اس کے بعد سے یورپی سفارت کار اور عرب قائدین اب سوٹ بوٹ میں ملبوس سابق داعش اور سابق القاعدہ کمانڈر الجولانی سے مسلسل ملاقاتیں کر کے […]

March 18, 2025 ×
ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟

ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| ایک قدیم چینی کہاوت ہے: ”کسی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی اس سے بڑھ کر کچھ نہیں کہ وہ دلچسپ عہد میں زندہ ہے۔“ یہ قدیم دانائی اب اچانک مغربی دنیا کے حکمرانوں پر آشکار ہوئی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں […]

March 6, 2025 ×
غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے […]

January 26, 2025 ×
اسرائیل کی حمایت اور فلسطین دشمنی پر نام نہاد جمہوری مغرب کی منافقت سب پر عیاں

اسرائیل کی حمایت اور فلسطین دشمنی پر نام نہاد جمہوری مغرب کی منافقت سب پر عیاں

|تحریر: بین کری، ترجمہ: سلمیٰ ناظر| ”اگر آپ کسی بڑے ملک کو کسی چھوٹے ملک پر دھمکانے، حملہ کرنے اور اس کے علاقے پر قبضہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو یہ نہ صرف یورپ کے اندر بلکہ پوری دنیا کیلئے ’خطرناک اجازت‘ ہو گی۔“ امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ اینتھنی […]

November 9, 2023 ×
وینزویلا: سامراجی مداخلت کے باوجود صدارتی انتخابات میں مادورو کی جیت۔۔۔ آگے کیا ہو گا؟ 

وینزویلا: سامراجی مداخلت کے باوجود صدارتی انتخابات میں مادورو کی جیت۔۔۔ آگے کیا ہو گا؟ 

|تحریر: جارج مارٹن: ترجمہ اختر منیر| 21مئی 2018ء نکولس مادورو ایک مرتبہ پھر اتوار کے روز 20 مئی کو وینزویلا کے صدارتی انتخابات میں اگلی مدت کے لیے صدر منتخب ہو گیا ہے۔ رجعتی اپوزیشن کی اکثریت، جن کو واشنگٹن اور برسلز کی بھرپور حمایت حاصل تھی، نے انتخابات کا بائیکاٹ […]

May 27, 2018 ×
سپین: بارسلونامیں دہشت گردی کے خلاف احتجاج، جنگی جنونیوں اور سامراجیوں کے منہ پر طمانچہ!

سپین: بارسلونامیں دہشت گردی کے خلاف احتجاج، جنگی جنونیوں اور سامراجیوں کے منہ پر طمانچہ!

|تحریر: آرٹورو روڈریگویز، ترجمہ: انعم خان| ایک ہفتہ قبل کیٹالونیا اور ہسپانوی معاشرہ بارسلونا اور کیمبرلز کے شہروں میں ہونے والے دو دہشت گردی کے حملوں کے ہاتھوں لرز اٹھا۔ رجعتی قوتوں نے فوری طور پر موقع سے فائدے اٹھاتے ہوئے ملک کے اند ر خوف پھیلانے اور تقسیم کرنے […]

August 30, 2017 ×
دہشت گردی کا پاگل پن اور سرمایہ داری کی علالت

دہشت گردی کا پاگل پن اور سرمایہ داری کی علالت

محنت کش طبقہ ہی وہ واحد قوت ہے جو دہشت گردی کو شکست دے سکتی ہے اور سرمایہ داری اور سامراجیت کے خلاف سنجیدہ جدوجہد کر سکتی ہے۔ حکمران طبقہ اور دہشت گرد، دونوں محنت کش طبقے کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں

June 22, 2017 ×
سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

|تحریر: جارج مارٹن،  ترجمہ: ولید خان| ’’وینزویلا میں کُو ہو چکا ہے! مادورو نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے!‘‘ جمہوری طریقہ کار سے منتخب سابق صدر شاویز کے خلاف ہونے والے ایک مختصر کُو کے 15سال مکمل ہونے (11-13اپریل 2002ء) سے چند روز قبل کُو کرنے والے (ونیزویلی اشرافیہ، واشنگٹن […]

April 8, 2017 ×
شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ

شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ

دسمبر میں بشار الاسد کی حامی قوتوں کے حلب پر دوبارہ قبضے نے، نہ صرف شام کی خانہ جنگی کو بلکہ خطے میں موجود بحران کو فیصلہ کن موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ لیکن آنے والے دنوں میں عالمی تعلقا ت پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

February 7, 2017 ×
شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے

شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے

ہزاروں انسانوں کی موت، لاکھوں افراد کی جسمانی معذوری اور بے گھر ی کی صورت میں اس جنگ کی قیمت ادا کی گئی ہے۔ حلب کا سقوط دراصل شام میں ہونے والی خونریزی کے انسانی المیے کا انجام ہے۔ یہ ایک قدیم شہر تھا جس کے مکین جدید تھے۔ جو بہت اعلیٰ انسانی اقدار کا نمونہ تھا جسے آگ اور خون کی دلدل میں اتار دیا گیا۔ جس کا خمیازہ آنے والی کئی نسلیں بھگتیں گی۔

December 15, 2016 ×
قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات

قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات

جہاں تک مغربی سامراجیوں کا تعلق تھا، قذافی کی موت کے بعد ’’ہدف مکمل‘‘ ہو چکا تھا۔ لیکن آج حقیقت بالکل مختلف ہے۔ لیبیا کا شیرازہ بکھر چکا ہے ، کوئی قومی حکومت موجود نہیں اور مقامی ملیشیا (بشمول داعش) اپنے زیر تسلط علاقوں میں موجود عوام کی زندگی اور موت پر قادر ہیں۔

November 18, 2016 ×
یمن کی بربادی اور مغربی سامراج کی مجرمانہ خاموشی

یمن کی بربادی اور مغربی سامراج کی مجرمانہ خاموشی

کچھ عینی شاہدین کے مطابق جگہ ’’خون کی جھیل‘‘ کا منظر پیش کر رہی تھی۔ ہلال احمر کے مطابق انہوں نے 300لاشوں کی تدفین کی تھی۔

October 17, 2016 ×