امریکہ: کاریں بنانے والی بڑی کمپنیوں کے محنت کشوں کی جدوجہد
|تحریر: سٹیو آیورسن، ترجمہ: ولید خان| امریکی کارساز صنعت میں محنت کش دہائیوں سے اجرتوں میں کٹوتیاں اور بدتر ہوتے کام کے حالات برداشت کر رہے ہیں جبکہ تینوں بڑی کارساز کمپنیاں ۔۔۔ جنرل موٹرز، فورڈ اور سٹیلانٹِس۔۔۔ محنت کشوں کی کھالیں اتار کر منافعے لوٹ رہی ہیں۔ لیکن اب […]