’’آزاد‘‘ کشمیر: 5 فروری کو بجلی بلوں کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیر بھر میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| نام نہاد آزادکشمیر میں تقریباً 6 ماہ سے مہنگائی کے خلاف محنت کش عوام کی تحریک طویل ترین ہونے کے علاوہ دیگرکئی حوالوں سے منفرد تاریخی اہمیت حاصل کر چکی ہے۔ سات دہائیوں میں پہلی بار پورے نام نہاد آزاد کشمیر کے عوام کسی ایشو […]