Post Tagged with: "Smash Imperialism"

شام: مغربی سامراج کے گماشتہ جہادیوں نے بے گناہوں کا قتلِ عام شروع کر دیا

شام: مغربی سامراج کے گماشتہ جہادیوں نے بے گناہوں کا قتلِ عام شروع کر دیا

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سال دسمبر میں اسلامی گروہ HTS (حیات تحریر الشام) نے دمشق پر قبضہ کر لیا اور اس کے بعد سے یورپی سفارت کار اور عرب قائدین اب سوٹ بوٹ میں ملبوس سابق داعش اور سابق القاعدہ کمانڈر الجولانی سے مسلسل ملاقاتیں کر کے […]

March 18, 2025 ×
عام ہڑتال کی جانب بڑھتا ہوا سربیا!

عام ہڑتال کی جانب بڑھتا ہوا سربیا!

|تحریر: زونکو ڈین، ترجمہ: عامر سعدی| نومبر میں، نووی ساد کے نو تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن پر ایک کنکریٹ کی چھت گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد ملک بھر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ شروع ہوا، جس میں حکام کی مجرمانہ غفلت کی مذمت کی […]

March 1, 2025 ×
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 4فروری کی شام کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں امریکی صدر نے تجویز دی کہ امریکہ کو غزہ پر قبضہ کر لینا چاہیے اور پوری آبادی (20 لاکھ فلسطینیوں) کو (اردن […]

February 10, 2025 ×
غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے […]

January 26, 2025 ×
امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی آف امریکہ، ترجمہ: جلال جان| اس آرٹیکل کو لکھتے وقت، لاس اینجلس اور اس کے آس پاس کے علاقے چھ جنگلات کی بے قابو آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اس ہولناک آفت میں کم از کم دس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور لاس اینجلس […]

January 16, 2025 ×
کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

|تحریر: جول برگمین، ترجمہ: ولید خان| کینیڈا پر نو سال حکمرانی کے بعد ٹروڈو حکومت منہدم ہو چکی ہے۔ کینیڈا کا زیر عتاب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ اس نے 24 مارچ تک پارلیمنٹ میں چھٹی کرا دی ہے تاکہ لبرل پارٹی ایک نیا […]

January 10, 2025 ×
نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت عمومی صورتحال عالمی تعلقات میں دیو ہیکل انتشار سے بھرپور ہے۔ یہ صورتحال دنیا کے سب سے طاقتور لیکن نسبتی طور پر انحطاط پذیر امریکہ اور دیگر کمزور لیکن ابھرتی قوتوں، جن میں نوجوان اور توانا چین سر فہرست ہے، کے درمیان […]

January 1, 2025 ×
شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!

شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: علی عیسیٰ| شام کی حکومت کا تختہ الٹ چکا ہے۔ بشار الاسد ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ اس کی فوج نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ یعنی شامی حکومت کو شکست فاش ہو چکی ہے۔ جیلوں پر قبضہ کر کے ہزاروں قیدیوں کو رہا کر […]

December 18, 2024 ×
انسانیت کی بقا کے لیے سامراج کو مارنا ہو گا!اسرائیل شمالی غزہ کو نسلی بنیادوں پر تباہ کر رہا ہے!

انسانیت کی بقا کے لیے سامراج کو مارنا ہو گا!اسرائیل شمالی غزہ کو نسلی بنیادوں پر تباہ کر رہا ہے!

|تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: فرحان رشید| حماس کو تباہ کرنے یا مغویوں کی بازیابی میں ناکامی کے بعد، یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ اسرائیل کی حکمت عملی بدل چکی ہے۔ شمالی غزہ میں باقی ماندہ پوری آبادی، یعنی تقریباً چار لاکھ مرد، عورتیں اور بچے نسلی بنیادوں […]

November 22, 2024 ×
کینیڈا: فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پچاس ہزار طلبہ کا ہڑتال کا اعلان

کینیڈا: فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پچاس ہزار طلبہ کا ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: کمیونسٹ ریولوشن، ترجمہ: آصف لاشاری| یہ کیوبک اور کینیڈا میں فلسطین تحریک کے لیے درست سمت میں اٹھایا جانے والا ایک بڑا قدم ہے۔ 21 اور 22 نومبر کو کم از کم 26 طلبہ ایسوسی ایشنز سے منسلک 50 ہزار طالب علم فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہڑتال […]

November 19, 2024 ×
ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| امریکی صدارتی انتخابات کا حیران کن نتیجہ موجودہ صورتحال میں تیز طرار اچانک تبدیلیوں اور جھٹکوں کا آئینہ دار ہے۔ آخری لمحے تک میڈیا مبصرین ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ انتخابات میں کچھ فرق کے ساتھ ہیرس ہی فاتح ہو گی۔ […]

November 10, 2024 ×
مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ

مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: علی عیسیٰ| مورخہ 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کی منطقی صورتحال غزہ کی جنگ تک محدود نہ رہی بلکہ متواتر جنگ کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے […]

November 8, 2024 ×
ٹرمپ ازم کیا ہے؟

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات […]

November 5, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: اسرائیلی مظالم کے خلاف جدوجہد کرو! سامراجیت کے خلاف جدوجہد کرو!

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: اسرائیلی مظالم کے خلاف جدوجہد کرو! سامراجیت کے خلاف جدوجہد کرو!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| اس وقت پورے مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں جہاں اسرائیل مغربی سامراجی قوتوں کی مکمل حمایت کے ساتھ خطے کو مسلسل کُل علاقائی جنگ میں دھکیل رہا ہے اور ایک مرتبہ پھر انسانیت کے سامنے سوال شدت سے موجود ہے؛ سوشلزم یا […]

October 15, 2024 ×