Post Tagged with: "RWF"

ٹنڈو الہیار: چمبڑ شوگر ملز کے محنت کش واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپا احتجاج!

ٹنڈو الہیار: چمبڑ شوگر ملز کے محنت کش واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف سراپا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ٹنڈوالہیار | 19 مارچ بروز جمعرات،ٹنڈوالہیار کی تحصیل چمبڑ میں واقع چمبڑ شوگر ملز (جو اومنی گروپ کے زیر نگرانی ہے) کے محنت کشوں نے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کیا اور مل کے گیٹ اور پارک میں دھرنا دیا۔ احتجاج گذشتہ چھ مہینے […]

March 27, 2020 ×
سیالکوٹ: نہ حفاظتی سامان، نہ تشخیصی ٹیسٹ؛ گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال میں کرونا سے نبٹنے کے لیے نمائشی اقدامات!

سیالکوٹ: نہ حفاظتی سامان، نہ تشخیصی ٹیسٹ؛ گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال میں کرونا سے نبٹنے کے لیے نمائشی اقدامات!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سیالکوٹ| پنجاب میں کرونا وائرس کی وبا اس وقت تیزی سے پھیل رہی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں کام کر نے والے ڈاکٹر، نرسیں، پیرامیڈیکل سٹاف سمیت ہسپتالوں کا تمام عملہ اس وقت […]

March 26, 2020 ×
حفاظتی سامان فراہم نہ کیے جانے اور حکومتی بے حسی کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض کی کرونا وبا کے ہاتھوں موت ہو چکی ہے

پاکستان: کرونا وبا، تباہ حال شعبۂ صحت اور حکمرانوں کے جھوٹ

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی مانند پھیلتی جا رہی ہے اور ابھی تک کی معلومات کے مطابق عالمی سطح پر اس کے سوا 3لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد اموات واقع […]

March 23, 2020 ×
ٹنڈو محمد خان: سندھ آچادگار شوگر ملز

ٹنڈومحمد خان: سندھ آبادگار شوگر ملز کے محنت کشوں کو در پیش مشکلات

|رپورٹ: ذوالقرنین لنڈ۔ریڈ ورکرز فرنٹ| ضلع ٹنڈومحمدخان کی تحصیل بلڑی شاہ کریم میں واقع سندھ آبادگار کے نام سے شوگر مل میں محنت کش مل مالک اور انتظامیہ کے شدید استحصال اور جبر کا شکار ہیں۔ مل کو 32 سال کا عرصہ گذرنے کے باوجود مزدوروں اور مقامی لوگوں کو […]

March 21, 2020 ×
فائل فوٹو۔ اے ایف پی

کوئٹہ: ڈیگاری کوئلہ کان میں دھماکے سے سات کانکن جاں بحق‘ذمہ داران کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے علاقے ڈیگاری کی کوئلہ کان میں گیس بھرجانے کے باعث ہونے والے دھماکے میں 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے 60 کلومیٹر دور واقع بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان کے اندر گیس بھر جانے سے دھماکے […]

March 21, 2020 ×
کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر بشمول کابینہ نے کوئٹہ پریس کلب میں کرونا وائرس کے بحران کے حوالے سے حکومتی نااہلی اور غیر سنجیدگی کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وائی ڈی اے بلوچستان کے صوبائی […]

March 19, 2020 ×
انٹرویو: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو ملازمہ کے حالات زندگی!

انٹرویو: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو ملازمہ کے حالات زندگی!

|ریڈ ورکرز فرنٹ۔ خیبر پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے ڈسٹرکٹ ہسپتال دیر لوئرمیں آئی ہوئی ایک بیمار خاتون سے ان کی زندگی اور درپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت کی۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے جب ان کو کہا کہ ہم آپ کے مسائل کے حوالے […]

March 10, 2020 ×
نجکاری کی دہشت گردی

نجکاری کی دہشت گردی

|تحریر:آفتاب اشرف| حال ہی میں آئی ایم ایف کی ٹیم قرضے کی شرائط کے مطابق پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ مکمل کر کے واپس لوٹی ہے۔اگرچہ، اپنے دورے کے اختتام پر ہونے والی پریس کانفرنس میں ٹیم نے پاکستانی معیشت کی صورتحال پر ’اطمینان‘ کا اظہار کیا ہے لیکن اطلاعات […]

March 10, 2020 ×
لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

|ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 12 فروری بروز سوموار کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) لاہور کی ایک ٹیم نے میو ہسپتال لاہور کے شعبہئ حادثات میں کچھ ینگ نرسز کا انٹرویو لیا۔ وہاں ینگ نرسز کے حالات انتہائی نا گفتہ بہ تھے۔ مریضوں کا رش اتنا زیادہ تھا کہ وہ کسی مشین کی […]

March 9, 2020 ×
[ویڈیو] ایک مزدور کی زندگی

[ویڈیو] ایک مزدور کی زندگی

ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے بنائی گئی یہ دستاویزی فلم ایک ٹیکسٹائل مزدور کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے۔ گو کہ اس مختصر دورانیے کی فلم میں ملتان کے علاقے شریف پورہ میں پاور لومز میں کام کرنے والے ایک مزدور کے تلخ حالات زندگی کو فلمایا گیا ہے […]

February 27, 2020 ×
لاہور: ”راوی آٹوز“ کے مالک کے ہاتھوں محنت کش کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: ”راوی آٹوز“ کے مالک کے ہاتھوں محنت کش کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج مورخہ 18 فروری 2020ء کو لاہور پریس کلب کے سامنے راوی آٹوز کے مالکان کے پالتو غنڈوں کے ہاتھوں ایک دن پہلے قتل ہونے والے محنت کش رضوان کی نماز جنازہ پڑھی گئی اور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں فیکٹری کے مزدوروں نے سینکڑوں […]

February 18, 2020 ×
لاہور: جبری بر طرفیوں کیخلاف احتجاج پر ”راوی آٹوز“ فیکٹری مالک کے ہاتھوں مزدور قتل‘ ایک شدید زخمی

لاہور: جبری بر طرفیوں کیخلاف احتجاج پر ”راوی آٹوز“ فیکٹری مالک کے ہاتھوں مزدور قتل‘ ایک شدید زخمی

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج شام لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں واقع آٹو سپئیر پارٹس بنانے والی فیکٹری راوی آٹوز میں مالکان کے بھیجے ہوئے کرائے کے غنڈوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے رضوان نامی ایک محنت کش کو قتل جبکہ دو کو شدید زخمی کر دیا۔ […]

February 17, 2020 ×
اسلام آباد: آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل باڈی اجلاس؛ اپ گریڈیشن کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل باڈی اجلاس؛ اپ گریڈیشن کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 16 فروری کو کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پورے پاکستان سے محنت کشوں نے نمائندگی کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل طے […]

February 17, 2020 ×
پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے سب انجینئرز کی ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے ہڑتال جاری

پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے سب انجینئرز کی ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے ہڑتال جاری

|ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب بھر کے تمام سرکاری اداروں جیسے محکمہ آبپاشی، مواصلات، لوکل گورنمنٹ، پبلک ہیلتھ اور دیگر اتھارٹیز کے سب انجینئرز(اوورسیئرز) 3 فروری سے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال پر ہیں۔ سب انجینئرز کا مطالبہ ہے ان کو بھی انجینئرز کی طرز پر بنیادی تنخواہ […]

February 7, 2020 ×