ڈیرہ غازی خان: 2فروری یوم سیاہ؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی پر ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے 2 فروری کو یوم سیاہ قرار دیا کہ جس دن ریاست نے روزگار کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکلے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلائیں۔ مظاہرین نے نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا