Post Tagged with: "Revolution"

قزاقستان: گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی بغاوت کا آغاز

قزاقستان: گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان (مندوب)، ترجمہ: ولید خان| یہ رپورٹ قزاقستان میں ہمارے مندوب نے 7 گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کل شام بھیجی ہے۔ ایک ہی رات میں گیس قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت […]

January 6, 2022 ×
پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

|تحریر: ولید خان| پاکستانی ریاست، سیاست اور اس کے ذرائع ابلاغ میں موجود چاپلوس نوکر مل کر ایک ایسا تعفن زدہ کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں کہ حقیقت اور سچائی کی تلاش ایک روز مرہ کی اعصاب شکن محنت بن چکی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے پریس کانفرنسوں، ٹی […]

June 13, 2021 ×
میانمار: فوجی جارحیت مردہ باد!۔۔محنت کش ساتھیو، مسلح بغاوت کی جانب بڑھو!

میانمار: فوجی جارحیت مردہ باد!۔۔محنت کش ساتھیو، مسلح بغاوت کی جانب بڑھو!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار اس وقت ایک انقلاب کی لپیٹ میں ہے۔ عوام فوجی حکومت کے ظالمانہ تشدد کا نہایت جرأت سے سامنا کر رہے ہیں۔ محنت کش اور نوجوان اپنے دفاع کے لیے منظم ہو رہے اور میانمار میں موجود مظلوم قومیتوں سے اتحاد میں جانے […]

April 5, 2021 ×
چلی: جبر اور مراعات انقلابی بغاوت کا رستہ روکنے میں ناکام

چلی: جبر اور مراعات انقلابی بغاوت کا رستہ روکنے میں ناکام

|تحریر: جارج مارٹن؛ ترجمہ: ولید خان| 14 اکتوبر کو سانتیاگو دی چلی میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا جسے چلی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج کہا گیا ہے۔ اور یہ درست ہے کہ یہ ریلی 1988ء میں ”NO“ مہم کی اختتامی ریلی جس میں […]

November 1, 2019 ×
سوڈان: البشیر کا تختہ الٹ گیا‘ سرمایہ داری بھی اکھاڑ پھینکو!

سوڈان: البشیر کا تختہ الٹ گیا‘ سرمایہ داری بھی اکھاڑ پھینکو!

|تحریر: انس رحیمی، ترجمہ: اختر منیر| چار ماہ سے جاری  انقلابی تحریک کے نتیجے میں 11اپریل کے روز سوڈانی عوام نے جنرل عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا۔ عمر البشیر وہ شخص ہے جس نے 30 سال تک سوڈان پر انتہائی ظالمانہ اور جابرانہ حکمرانی کی اور اس کا تختہ […]

April 13, 2019 ×
الجزائر: بوتفلیقہ کا تختہ الٹ گیا، اب نظام بدلنا ہوگا!

الجزائر: بوتفلیقہ کا تختہ الٹ گیا، اب نظام بدلنا ہوگا!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| الجزائر کے عوام صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے استعفے کے بعد جشن منانے کے لیے سڑکوں پر امڈ آئے۔ بوتفلیقہ حکومت کے خلاف پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جاری عوامی مظاہروں نے اسے اقتدار چھوڑنے پر مجبور کردیا۔ مگر صرف اس(استعفیٰ) سے کوئی بہتری نہیں […]

April 12, 2019 ×
میکسیکو: انگلستان کے انقلاب پر ایلن وڈز کا لیکچر

میکسیکو: انگلستان کے انقلاب پر ایلن وڈز کا لیکچر

رپورٹ: ازکیوڈرا سوشلسٹا| 22 نومبر کے دن میکسیکو سٹی میں موجودلیون ٹراٹسکی میوزیم کے ہال میں پر ایلن وڈز نے انگلستان کے انقلاب پر لیکچر دیا۔ گفتگوکا آغاز کرتے ہوئے ایلن نے کہا کہ پوسٹ ماڈرنسٹ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ تاریخ کے کوئی قوانین نہیں ہوا کرتے اور اسے […]

November 29, 2018 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ

فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ

|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کے ٹرانسکرپٹ  کا دوسرا اور آخری حصہ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں زر اور […]

November 17, 2018 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: اصلاح پسندی (ریفارم ازم) یا انقلاب!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: اصلاح پسندی (ریفارم ازم) یا انقلاب!

1968-69ء کے انقلاب کی نصف صدی کے موقع پر پاکستان میں اصلاح پسند ی یا ریفارم ازم کے نظریات مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔فراڈ انتخابات کے نتیجے میں بر سر اقتدار آنے والا عمران خان ایک دائیں بازو کے ریفارم اسٹ پروگرام کے ذریعے عوام کو سبز […]

August 31, 2018 ×
خیرات کا زہر اور این جی اوز کی غلاظت

خیرات کا زہر اور این جی اوز کی غلاظت

|تحریر: آفتاب اشرف| خیرات محنت کشوں کے طبقاتی شعور اور جدوجہد کی نفسیات کے لئے ایک میٹھے زہر کا درجہ رکھتی ہے۔ خیرات کے نظریے کو بنیاد بناتے ہوئے جہاں ایک طرف ہمیں محنت کش طبقے کی پیدا کردہ قدرزائد کو ہڑپ کر کے امیر ہو جانے والے نام نہاد […]

April 17, 2017 ×
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

رپورٹ: | بلاول بلوچ | بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کی جانب سے27 اپریل کو بلوچستان یونیورسٹی، کوئٹہ میں افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بی ایس او کے علاوہ پشتون ایس ایف، بلوچ ایکشن کمیٹی ، اساتذہ […]

April 29, 2016 ×
انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی

انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی

[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور […]

July 18, 2013 ×
نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر […]

June 2, 2013 ×
پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔

September 30, 2012 ×