Post Tagged with: "RCP"

حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

|رپورٹ: حیدرآباد، انقلابی کمیونسٹ پارٹی| مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ، پیون کالونی حیدرآباد کے رہائشیوں کی جانب سے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج دو مطالبات، جن میں بجلی کے کنیکشن کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ شامل ہیں، کے لیے کیا گیا۔ […]

September 2, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| سوشلسٹ انقلاب کے بعد کا پاکستان کیسا ہو گا؟ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس پاکستان کو در پیش غربت، مہنگائی، بیروزگاری، پسماندگی، لاعلاجی، ناخواندگی، بے گھری، بیرونی و داخلی قرضہ جات، جابر نیم نو آبادیاتی ریاستی ڈھانچے، زرعی مسئلے، ماحولیاتی تباہی، قومی جبر اور صنفی جبر جیسے […]

September 1, 2024 ×
کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| اس وقت ایک طرف سماج میں بڑھتی بے روزگاری، لا علاجی، بھوک ننگ، غربت، محرومی اور معیار زندگی میں مسلسل گراوٹ کی وجہ سے عوام کا جینا اجیرن ہوچکا ہے۔ لیکن دوسری طرف حکمرانوں، سرمایہ داروں اور امیروں کی ملکیت اور عیاشیوں میں کئی گنا اضافہ […]

August 28, 2024 ×
امریکہ: ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور خانہ جنگی کا خطرہ

امریکہ: ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور خانہ جنگی کا خطرہ

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جلال جان| ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے نے امریکی معاشرے میں تقسیم کو مزید تیز کر دیا ہے کیونکہ ریپبلکن صدارتی امیدوار بمشکل موت سے بچا ہے۔ لیکن یہ صرف ٹرمپ ہی نہیں تھا جو مرتے مرتے بچا۔ اس حملے کے بعد پورا ملک تباہی کے […]

August 27, 2024 ×
مشرق وسطیٰ: جنگ کے دہانے پر، ایک کمیونسٹ تجزیہ

مشرق وسطیٰ: جنگ کے دہانے پر، ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”جب قائدین امن کی بات کرنی شروع کر دیں تو عوام کو معلوم ہو جاتا ہے کہ جنگ شروع ہونے والی ہے۔“ (برتولت بریخت) یہ گفتگو کا ایک حصہ تھا جو کوئی بھی انجانے میں سن لے اور پھر دوبارہ اس طرف اس کا […]

August 27, 2024 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: ارسلان دانی| 90ء کی دہائی میں جنم لینے والی نسل جو طالبانائزیشن کے دور میں پروان چڑھی اور جوان ہونے کے بعد اپنے مستقبل کے لیے پر تول رہی تھی وہاں ہم نوجوان نوکریوں کی مدد سے بہتر زندگی کی امید کے سہارے مستقبل کے لیے پُر امید تھے۔ […]

August 26, 2024 ×
نیا لیبر کوڈ، پرانے ظلم و ستم کی نئی داستان

نیا لیبر کوڈ، پرانے ظلم و ستم کی نئی داستان

|تحریر: پارس جان| پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں نے رواں برس نئے لیبر کوڈ 2024ء کے اطلاق کا فیصلہ کیا ہے۔ اس لیبر کوڈ کا مسودہ جب سے ٹریڈ یونین اشرافیہ کے ہاتھ لگا ہے، تب سے اس پر شدید شور و غل مچایا جا رہا ہے اور آئے […]

August 23, 2024 ×
کراچی: بحریہ ٹاؤن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی و بر طرفی پر احتجاج

کراچی: بحریہ ٹاؤن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی و بر طرفی پر احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| گزشتہ دنوں بحریہ ٹاؤن میں 600 سے زائد مزدوروں کو تین مہینے کے معاوضہ دیے بغیر جبری طور پر بر طرف کیا گیا۔ برطرف کیے جانے والے تمام مزدورں کے گھروں کے چولے ان کی ماہانہ تنخواہوں سے چلتے تھے۔ ان میں سے ایک مزدور […]

August 22, 2024 ×
شیخوپورہ: کراؤن بیلٹنگ فیکٹری میں 400 مزدوروں کی جبری برطرفی، مزدوروں نے احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات منوا لیے!

شیخوپورہ: کراؤن بیلٹنگ فیکٹری میں 400 مزدوروں کی جبری برطرفی، مزدوروں نے احتجاج کے ذریعے اپنے مطالبات منوا لیے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| رانا ٹاؤن ضلع شیخوپورہ میں واقع کراؤن بیلٹنگ فیکٹری کے حرام خور مالک نے 400 مزدوروں کو جبری طور پر برطرف کر دیا جس کے بعد مزدوروں نے احتجاج کے ذریعے مالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ مزدوروں نے بذریعہ احتجاج نہ صرف […]

August 22, 2024 ×
بنگلہ دیش کی عوامی تحریک کی تاریخی فتح اور پاکستان کا مستقبل

بنگلہ دیش کی عوامی تحریک کی تاریخی فتح اور پاکستان کا مستقبل

|تحریر: آدم پال| بجلی کے بلوں کے مارے پاکستان کے عوام بنگلہ دیش میں عوامی تحریک کی تاریخی فتح کو حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی آمرانہ حکومت اور مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں سے تنگ آئے طلبہ اور عوام نے بالآخر 5 […]

August 22, 2024 ×
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد، آگے کیسے بڑھا جائے؟

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد، آگے کیسے بڑھا جائے؟

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جلال جان| انقلابی لہر، جس نے ایک ہفتہ قبل شیخ حسینہ کو اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا، کے بعد سے طلبہ کی قیادت میں عوام اس تحریک کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کمیٹیاں ملک بھر میں پھیل رہی ہیں، خاص طور پر طلبہ میں، […]

August 21, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: شاندار عوامی تحریک کے مطالبات سے حکومتی وعدہ خلافی پر ’عوامی ایکشن کمیٹی‘ دوبارہ احتجاج کرنے کے لیے پُر عزم!

”آزاد“ کشمیر: شاندار عوامی تحریک کے مطالبات سے حکومتی وعدہ خلافی پر ’عوامی ایکشن کمیٹی‘ دوبارہ احتجاج کرنے کے لیے پُر عزم!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| ”آزاد“ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت بالآخر نئے بجلی بلات 3 روپے فی یونٹ کے حساب سے جاری کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ ایک دفعہ پھر عوامی دباؤ نے حکومت کے تمام تاخیری حربوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ اگرچہ ایکشن کمیٹی نے بجلی […]

August 15, 2024 ×
راولاکوٹ: ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کی مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال جاری!

راولاکوٹ: ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کی مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال جاری!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کا اپنے مطالبات کے حق میں جاری احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ راولاکوٹ میں ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن پونچھ کے زیر اہتمام قلم چھوڑ ہڑتال اور دھرنا دو ماہ سے جاری ہے۔ ملازمین کے مطالبات میں کنٹریکٹ، ایڈہاک، عارضی ملازمین […]

August 15, 2024 ×
لاہور: اگیگا ملازمین کا مسلم لیگ ہاؤس کے باہر احتجاج، قیادت کی نظریاتی و سیاسی کمزوری کی عکاسی!

لاہور: اگیگا ملازمین کا مسلم لیگ ہاؤس کے باہر احتجاج، قیادت کی نظریاتی و سیاسی کمزوری کی عکاسی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے بینر تلے سرکاری ملازمین نے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ہاؤس کے باہر لیو انکیشمنٹ، تنخواہوں پر ظالمانہ ٹیکس، تنخواہوں میں تفریق کے خاتمے، ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ و ایڈہاک ملازمین کی مستقلی کے مطالبات کے گرد 25 جولائی […]

August 15, 2024 ×