کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کا اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ اکتیسویں روز بھی جاری رہا، جس میں بلوچستان بھر کے کونے کونے سے آئے ہوئے فارماسسٹس نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ جبکہ مرکزی سطح پر پاکستان فارماسسٹس […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(BRC) کے اساتذہ کی گذشتہ 11 دن سے جاری ہڑتال کامیاب اور تمام مطالبات منظور کر لئے گئے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) کے اساتذہ نے اپنی تنخواہوں میں 75% ریذیڈنشل الاؤنس کی کٹوتی اور 2005ء ایکٹ جو کہ ان اداروں کو […]
|رپورٹ: ولی خان| مورخہ 12نومبر بروز ہفتہ پریس کلب کوئٹہ میں انقلابِ روس کی 99 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA ) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کراچی سے آئے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹ […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین (سی بی اے) کے عہدیداران اور دیگر محنت کش مئیر اور دیگر افسران کے ملازمین کے ساتھ ناروا رویے اور سلوک کے خلاف کوئٹہ میٹرو پولیٹن آفس میں تین روز سے سراپا احتجاج ہیں۔ مذکورہ یونین کے محنت کشوں کا کہنا […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| فارماسسٹس ایسوسی ایشن کے محنت کشوں کی جاری ہڑتال کو آج اکیس دن مکمل ہوگئے ہیں مگر تا حال حکومت کی جانب سے ان کے مطالبات منظور نہیں کئے گئے۔ صوبائی حکومت اور کرپٹ افسر شاہی سمیت کوئی بھی اُن کے مطالبات کو سننے کو […]
|رپورٹ: بلاول بلوچ| بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر گذشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب میں مذمتی پریس کانفرنس کی گئی جس میں میڈیا کے مختلف نمائندے موجود تھے۔ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے 29اکتوپر بروز ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ احتجاجی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے زیراہتمام فارماسسٹس اور ڈرگ انسپکٹرز کا بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فارماسسٹس ایسو سی ایشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ فارماسسٹس کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کش ڈیلی ویجز پرکام کر رہے ہیں۔ ان محنت کشوں کی کم از کم مدت ملازمت 7سال ہے۔ ان میں سے کئی محنت کشوں کی مدت ملازمت بیس سال ہو چکی ہے مگر وہ […]
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| حلقہ 38 افغان روڈکوئٹہ میں جمعرات کے دن ایک محنت کش سیوریج لائن کی صفائی کرتے وقت پانی کے پریشر اور گیس کے وجہ سے نیچے لائن میں پھنس گیا، مگر ضروری مشینری اور سیکیورٹی آ لا ت کی عدم موجودگی کی وجہ سے محنت کش […]
رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ مرک گروپ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سمیت کوئٹہ میں بھی اپنی مصنوعات تیار کر رہا ہے۔ مرک فیکٹری کوئٹہ میں محنت کش پانچ مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں اور ان شعبہ جات کو ٹھیکیداری کے مزدور دشمن نظام […]
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل، نائب صدر ڈاکٹر حیات ساسولی اور پیرامیڈیکس کے جنرل سیکرٹری نے آج کوئٹہ پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز پہلے چار ماہ احتجاج پر رہے […]
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرا میڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے مطالبات کی منظوری کا ایگزیکٹو آرڈر جاری ہوئے تین ماہ گزر گئے مگر تا حال ان مطالبات پر عملدر آمد نہیں ہوسکا۔تین ماہ گزر جانے کے باوجود ان مطالبات پر عملدر آمد کا […]