کوئٹہ:ریلوے محنت کش یونین کی مطالبات کے حق میں ریلی اور احتجاجی مظاہرہ
ریلوے محنت کش یونین کے محنت کشوں نے تنخواہوں میں اضافے، کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی اور دیگر مطالبات کے لئے کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے پریس کلب تک ریلی نکالی
ریلوے محنت کش یونین کے محنت کشوں نے تنخواہوں میں اضافے، کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی اور دیگر مطالبات کے لئے کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے پریس کلب تک ریلی نکالی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، بلوچستان کا دھرنا جو کہ 17 اپریل سے تا حال جاری ہے اور مظاہرین مستونگ روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ 15 مئی بروز پیر سے پیرامیڈیکس کے محنت کشوں نے صوبہ بھر کے تمام بڑے […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ گزشتہ ایک مہینے سے شیخ زید ہسپتال سریاب روڈ کوئٹہ کے سامنے احتجاجی دھرنا لگائے بیٹھے ہیں مگر حکمرانوں اور انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اس بے حسی سے تنگ آکر پیر کے روز پیرامیڈیکس نے کوئٹہ پریس […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کے محنت کش 17 اپریل 2017 سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے برسرِاحتجاج ہیں۔ گذشتہ روز یوم مئی کے موقع پر پیرا میڈیکس کے محنت کش ہڑتالی کیمپ سے ریلی کی صورت میں مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے بالآخر میونسپل کارپوریشن […]
|رپورٹ: کریم پرہر| یومِ مئی کے موقع پر کوئٹہ میں پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام محنت کشوں کا جلسہ منعقد ہوا جس میں پاکستان لیبر فیڈریشن، بلوچستان لیبر فیڈریشن، بی ڈی اے ایمپلائز یونین، ایریگیشن ایمپلائز یونین، پاور اینڈ ورکس ڈویلپمنٹ ایمپلائز یونین، سی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین، بی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام 12 اپریل کو احتجاجی جلسہ اور ریلی نکالی گئی۔ کنفیڈریشن کے ساتھ منسلک مختلف مزدور یونینز اپنے اپنے دفاتر اور شعبوں سے ریلی کی شکل میں پریس کلب پہنچیں، جہاں پر اُنہوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گذشتہ روزپی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان( سی بی اے) کے زیرِاہتمام C&W کمپلیکس میں ایک احتجاجی جلسہ زیرِصدارت مرکزی صدر محمد قاسم خان منعقد ہوا۔ جلسے سے مرکزی کابینہ اور زونل نائب صدورکوئٹہ نے بھی خطاب کیا۔ جلسے سے مرکزی صدر محمد قاسم خان نے […]
خواتین کے عالمی دن آٹھ مارچ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِاہتمام گزشتہ روز کوئٹہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں کرییٹیو انجینئرز ایسوسی ایشن، پشتون ایس ایف، پشتون پروگریسیورائٹرز کے دوستوں نے شرکت کی
جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت،سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں
جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت، سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں
سیمینار میں مختلف مزدور یونینز اور طلبہ تنظیموں سے تعلق رکھنے وا لے 50 کے قریب افراد نے شرکت کی، جس میں واپڈا ہائیڈرو یونین، پاکستان ورکرز کنفیڈریشن، ریلوے محنت کش یونین، پی آئی اے جوائنٹ ایکش کمیٹی، ایریگیشن ایمپلائز یونین، پاکستان ورکرز فیڈریشن، ایپکا بی ڈی اے، بی ایس او اور پی ایس ایف کے عہدیدار شامل تھے
بلوچستان کی نرسز نے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، سروس اسٹرکچر،نرسنگ ہاسٹل کی توسیع، میرج کالونی کے قیام اور سٹوڈنٹ نرسز کے وظیفے میں اضافے سمیت جائز حقوق کے حصول کے لیے بلوچستان بھر کی نرسز پر مشتمل ’’نرسز ایکشن کمیٹی‘‘ تشکیل دے دیدی گئی۔ کمیٹی نے وزیرِاعلیٰ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ مطالبات کے حق میں نرسز نے صوبہ بھر میں سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج شروع کیا ہے جس میں مزید شدت لائی جائیگی
پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے محنت کشوں کی طرف سے لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ جو کہ گذشتہ 77 دن سے جاری تھا، بالآخر حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہفتے کے دن اپنے اختتام کو پہنچا
بلوچستان حکومت کا ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے۔ بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین اپنی تنخواہوں سے مسلسل بنیادوں پر محروم ہیں اور کئی ماہ کی تنخواہیں عدم ادائیگی کا شکار ہیں۔