کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 27 جولائی کو بیروزگار فارماسسٹس نے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے تھے، جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے، جبکہ اُنہوں […]