Post Tagged with: "Protests"

سندھ: ڈاکو راج اور ریاستی نا اہلی کے خلاف عظیم الشان عوامی احتجاج

سندھ: ڈاکو راج اور ریاستی نا اہلی کے خلاف عظیم الشان عوامی احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، سندھ| گزشتہ ماہ سے کندھ کوٹ اور شکار پور میں محنت کش عوام کی جانب سے مسلسل بدامنی کے خلاف احتجاج جاری ہیں، جس کی حمایت میں اب تنگوانی سے لے کر دیگر متاثرہ علاقوں میں بھی احتجاج کیے جارہے ہیں۔ جن میں سینکڑوں کی تعداد […]

October 7, 2024 ×
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی تحریک پر ریاستی جبر، گرفتاریوں کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی تحریک پر ریاستی جبر، گرفتاریوں کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| کشمیر کے محنت کش عوام نے مہنگے بجلی کے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے اور پچھلے دو ماہ سے بل ادا نہیں کر رہے۔کشمیر بھر میں مفت بجلی اور آٹے سمیت تمام اشیا خورد و نوش پر سبسڈی کے حصول کی جاری […]

October 2, 2023 ×
خیبر پختونخوا: بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف متعدد شہروں میں بڑے احتجاج

خیبر پختونخوا: بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف متعدد شہروں میں بڑے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| بجلی کی بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف کشمیر سے شروع ہونے والے عوامی احتجاج اس وقت پورے ملک میں پھیل چکے ہیں اور تقریباً پورے ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاج ہو رہے جس میں بہت بڑی تعداد میں […]

August 30, 2023 ×
لاہور: واپڈا ملازمین کا عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج۔۔۔”ملازمین اور عوام ایک ہیں“ کے نعرے!

لاہور: واپڈا ملازمین کا عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج۔۔۔”ملازمین اور عوام ایک ہیں“ کے نعرے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف اس وقت پورے ملک میں احتجاج جاری ہیں۔ اس احتجاجی تحریک کا آغاز کشمیر سے ہوا جو کہ اب پورے ملک میں پھیل چکی ہے۔ لوگ اپنے اپنے بل جلا رہے ہیں اور ان کی تصاویر […]

August 29, 2023 ×
بجلی کے ظالمانہ بل۔۔۔نامنظور! عوامی احتجاج۔۔۔زندہ باد!

بجلی کے ظالمانہ بل۔۔۔نامنظور! عوامی احتجاج۔۔۔زندہ باد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے اور بلوں میں لگنے والے کمر توڑ بالواسطہ ٹیکسوں کے خلاف کشمیر سے شروع ہونے والی عوامی احتجاجی تحریک اب پورے ملک میں پھیل رہی ہے۔ راولپنڈی، لاہور، پشاور، بٹ خیلہ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، صادق آباد، […]

August 27, 2023 ×
کشمیر: آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے

کشمیر: آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 3اگست 2023ء کو آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسزکے خاتمے کیلئے کشمیر کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں اوردھرنے منعقد کیے گئے جن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ سب سے بڑی ریلی راولاکوٹ میں انجمن تاجران کی کال […]

August 15, 2023 ×
کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی بلوں میں بے تحاشہ ٹیکس کے خلاف بالعموم پورے نام نہاد آزاد کشمیر اور بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دو سال پہلے قبل […]

June 12, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کو کیسے شکست دی جاسکتی ہے؟

فرانس: صدر میکرون کو کیسے شکست دی جاسکتی ہے؟

|تحریر: جیروم میٹیلس، مترجم: جویریہ ملک| 6 اپریل 2023ء کو، میکرون حکومت کی پنشن اصلاحات کے خلاف گیارہویں ملک گیر ڈے آف ایکشن سے ایک دن قبل، فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن فرانسیسی ٹریڈ یونینوں کے اتحاد، ’انٹرسنڈیکل‘ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گی۔ اس نے کہا کہ ”ہر کوئی […]

April 12, 2023 ×
خیبر پختونخوا: آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف مختلف اضلاع میں احتجاج

خیبر پختونخوا: آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف مختلف اضلاع میں احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| اس وقت پورے ملک میں آٹے کا شدید بحران جاری ہے۔ آٹے کی قیمتیں اتنی بڑھ گئی ہیں کہ اب یہ ایک عام محنت کش کیلئے آسانی سے حاصل کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ آٹے کے حصول کیلئے لمبی لمبی قطاروں میں لوگ کھڑے […]

January 10, 2023 ×
انڈیا: کیرالا کے ماہی گیر امیر ترین شخص اڈانی کے منصوبے کے خلاف سراپا احتجاج

انڈیا: کیرالا کے ماہی گیر امیر ترین شخص اڈانی کے منصوبے کے خلاف سراپا احتجاج

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت کیرالا کے دارالحکومت تھیرووانن تھاپرم سے دو کلومیٹر کی مسافت پر جنوب میں واقع ساحلی قصبہ ویرنگم انڈیا کے امیر ترین سرمایہ دار گوتم اڈانی کی نجی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف ہونے والے احتجاجوں کی لپیٹ میں ہے۔ ساحلی قصبے کی […]

December 16, 2022 ×
ایران: نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کے قتل کے بعد ملک گیر انقلابی تحریک کا اُبھار

ایران: نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کے قتل کے بعد ملک گیر انقلابی تحریک کا اُبھار

|تحریر: ایسائس یاوری اور حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایران کی بدنامِ زمانہ اخلاقی پولیس (گشتِ ارشاد) کے ہاتھوں نوجوان کرد لڑکی ژینا مھسا امینی کے قتل کے خلاف ایران بھر میں احتجاجوں کا سلسلہ دیکھنے کو ملا ہے۔ احتجاجوں کا آغاز ایران کے کرد علاقوں میں ہوا اور […]

September 26, 2022 ×
سری لنکا: عوامی تحریک پر حکمرانوں کے حملے! ریاستی جبر کے انتقامی وار

سری لنکا: عوامی تحریک پر حکمرانوں کے حملے! ریاستی جبر کے انتقامی وار

|تحریر: بین کری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 9 جولائی کو سری لنکا کے احتجاجی عوام بڑی تعداد کے ساتھ کولمبو میں موجود صدر گوٹابایا راجاپکشا کی رہائش میں گھس گئے۔ یہ پورے ملک میں مارچ سے جاری احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج تھا۔ انہوں نے اس سے پہلے ہی تین حکومتی […]

September 20, 2022 ×
کشمیر: لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف متعدد اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر: لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف متعدد اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| گزشتہ دنوں ٹائیں کے عوام نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف چھ دنوں تک احتجاجی دھرنا دے کر ٹائیں کے مقام پر باغ کو راولپنڈی سے ملنے والی مرکزی شاہراہ کو بند رکھا۔ اس کے تسلسل میں داتوٹ، بیڑیں، پاچھیوٹ اور […]

July 28, 2022 ×
سری لنکا: ناقابلِ برداشت حالات کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز

سری لنکا: ناقابلِ برداشت حالات کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: بین کری، ترجمہ: یار یوسفزئی| سری لنکا اپنی حالیہ تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، جس کے نتیجے میں 31 مارچ کو صدر کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج دیکھنے کو ملے اور دارالحکومت کولمبو بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ملک کو دیوالیہ […]

April 6, 2022 ×