کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) نے کالجز کی نجکاری اورحکومت کی اساتذہ مخالف پالیسوں کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجوں کا آغاز کر دیاہے۔ اسی سلسلے میں فیصل آباد میں 10دسمبر2016ء کو ضلع کونسل چوک میں کالج اساتذہ نے نجکاری کے خلاف […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب نے پورے صوبے میں سکولوں کی نجکاری، پے سکیل اپ گریڈیشن اور حکومت کی اساتذہ مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 نومبر کو ملتان میں چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی […]
|تحریر: ریسمس جیپیسن| |ترجمہ: طالب بشردوست| جنوبی کوریا میں ہفتے کے روز دو لاکھ سے زائد افراد صدر پارک گونے کے استعفے کا مطالبہ لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ حالیہ احتجاج پچھلے کئی سالوں کا سب سے بڑا احتجاج تھا جو کہ پارک حکومت کو درپیش شدید بحران کی نشاندہی […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین (سی بی اے) کے عہدیداران اور دیگر محنت کش مئیر اور دیگر افسران کے ملازمین کے ساتھ ناروا رویے اور سلوک کے خلاف کوئٹہ میٹرو پولیٹن آفس میں تین روز سے سراپا احتجاج ہیں۔ مذکورہ یونین کے محنت کشوں کا کہنا […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محنت کشوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع کے خلاف ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے حکومتی نااہلی اور بے حسی کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا […]
|رپورٹ: بلاول بلوچ| مورخہ 6نومبر 2016ء کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری […]
|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے […]
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| 3 نومبر 2016ء بروز جمعرات بی ایس او (پجار) کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر ہونے والے حملے،جس میں انکے چھوٹے بھائی میر حاصل رند شہید ہوگئے تھے، کی مذمت میں پروگریسو یوتھ الائنس کے […]
|رپورٹ: بہرام بزدار| پروگریسو یوتھ الائنس اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام 3نومبر کو دن دو بجے ڈیرہ غازی خان پریس کلب کے سامنے میر ظریف رند کے گھر پر ہونے والے حملے اور میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس […]
پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے 29اکتوپر بروز ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ احتجاجی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| سلور لائن کے محنت کشوں اور ریڈ ورکر فرنٹ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف مل کے گیٹ پرمظاہرہ کیا۔ سلور لا ئن ٹیکسٹائل مل لودہراں کے ورکر ایک طویل خامو شی کے بعد اس وقت کھڑے ہو ئے جب تمام بنیادی حقوق سلب کر لئے […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے زیراہتمام فارماسسٹس اور ڈرگ انسپکٹرز کا بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فارماسسٹس ایسو سی ایشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ فارماسسٹس کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے […]