ملتان: سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاجی مظاہرہ
سرکاری ہسپتالوں کی جاری نجکاری کے خلاف منگل 27فروری کے روز گرینڈ ہیلتھ الائنس ملتان نے احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا جس میں ضلع بھر کے ہیلتھ ملازمین نے شرکت کی۔ مظاہرین نے نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور