Post Tagged with: "Privatization"

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر قیادت ملازمین و محنت کشوں کی شاندار فتح

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر قیادت ملازمین و محنت کشوں کی شاندار فتح

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 10 فروری کو آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی کال پر ملک بھر سے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں سرکاری ملازمین و محنت کش پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کے لئے اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے۔ مظاہرین کے بنیادی مطالبات […]

February 13, 2021 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔۔۔ تحریک چلانے کا اعلان!

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔۔۔ تحریک چلانے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| پشاور یونیورسٹی رواں مالی سال کے پہلے مہینے سے ہی معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا اعلان کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی ایک لمبے عرصے سے خوفناک قسم کی کرپشن اور لوٹ مار کے نتیجے میں اس وقت کروڑوں روپے کے […]

January 29, 2021 ×
اسلام آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام 12 جنوری کو احتجاج اور مستقبل کا لائحہ عمل

اسلام آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام 12 جنوری کو احتجاج اور مستقبل کا لائحہ عمل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 12 دسمبر 2021 کو آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (تمام گورنمنٹ ایمپلائز کا اتحاد) کی طرف سے 6 اکتوبر 2020 ء کے تاریخی احتجاجی دھرنے کے بعد تین ماہ کا مذاکراتی وقت گزرنے اور مذاکرات کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ کے سامنے علامتی احتجاج […]

January 16, 2021 ×
عوامی اداروں کی ان بنڈلنگ اور نجکاری

عوامی اداروں کی ان بنڈلنگ اور نجکاری

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| گزشتہ تین دہائیوں میں آئی تمام حکومتوں کی طرف سے آئی ایم ایف کی نجکاری کی پالیسی کو پاکستا ن میں نافذ کرنے کے لئے ہر قسم کے اقدامات کئے گئے ہیں۔ اسی سلسلے میں موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی نجکاری […]

December 14, 2020 ×
اسلام آباد: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کا عظیم الشان احتجاج۔۔نتائج و اسباق

اسلام آباد: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کا عظیم الشان احتجاج۔۔نتائج و اسباق

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 6اکتوبر کو رات گئے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی دھرنے کے قائدین اور حکومتی نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد قیادت کی جانب سے دھرنے کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ مذاکرات کامیاب ہوئے یا […]

October 7, 2020 ×
آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کی تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کی تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان، ریڈ ورکرز فرنٹ خیبر پختونخواہ| اس وقت پوری دنیا عالمی معاشی بحران کا شکار ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہرا ہوتا جا رہاہے۔ کورونا وباء نے اس بحران کو مزید گہرا اور پیچیدہ کر دیاہے۔ کورونا وباء کے دوران لوگ بڑے پیمانے پر بے روزگار […]

September 28, 2020 ×
کوئٹہ: تحریک بحالی بی ایم سی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام، مظاہرین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ: تحریک بحالی بی ایم سی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام، مظاہرین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| تحریک بحالی بی ایم سی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے، مذاکرات سے واپسی پر تحریک کی قیادت نے کل سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیاہے۔ واضح رہے کہ جمعرات کے روز سہ پہر کو تحریک بحالی بی ایم سی کے زیراہتمام […]

September 4, 2020 ×
پی آئی اے سے مزید 74 ملازمین برخاست۔۔سرمایہ دارانہ ریاست کی مزدور کش پالیسیوں میں تیزی!

پی آئی اے سے مزید 74 ملازمین برخاست۔۔سرمایہ دارانہ ریاست کی مزدور کش پالیسیوں میں تیزی!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| پی آئی اے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق اگست کے مہینے میں 74 ملازمین کو جعلی ڈگریوں، ڈیوٹی پر غیر ذمہ داری، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، اسمگلنگ اور نشہ کرنے کے الزامات پر برخاست کر دیا گیا ہے۔ پچھلے تین مہینوں […]

September 2, 2020 ×
پی ٹی ڈی سی ہوٹلز کی نجکاری نامنظور!

پی ٹی ڈی سی ہوٹلز کی نجکاری نامنظور!

ایک طرف تبدیلی سرکار ملک میں سیاحت کے فروغ اور سیاحت سے زرمبادلہ کمانے کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے اور وزیر اعظم یہ بتاتا نہیں تھکتا کہ پاکستان میں سیاحت سے کتنا پیسہ کمایا جاسکتا ہے مگر دوسری جانب پی ٹی ڈی سی موٹلز کی نجکاری کا اقدام اس سب کی نفی اور حکومتی عزائم کا پردہ چاک کرتا ہے۔

July 16, 2020 ×
لاہور: ریل مزدوروں کا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں شاندار احتجاجی جلسہ!

لاہور: ریل مزدوروں کا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں شاندار احتجاجی جلسہ!

ریل مزدوروں کے بنیادی مطالبات میں تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ، نجکاری اور جبری چھانٹیوں کا خاتمہ، ٹیکنیکل الاؤنس کا حصول، سکیل اپ گریڈیشن اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی شامل ہیں۔ جلسے کے آخر میں اعلان کیا گیا کہ اگر 5 اگست تک مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پورے ملک میں ریل کا پہیہ جام کر دیا جائے گا۔

July 14, 2020 ×
پاکستان: 3500 پی آئی اے ملازمین پر برخاستگی کا شب خون۔۔ پی آئی اے کی نجکاری نامنظور!

پاکستان: 3500 پی آئی اے ملازمین پر برخاستگی کا شب خون۔۔ پی آئی اے کی نجکاری نامنظور!

پی آئی اے میں جبری برطرفیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے اور پی آئی اے ملازمین کاروزگار چھینا جار ہا ہے۔ کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ بحال نہیں کئے جا رہے اور انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

June 28, 2020 ×
ستمبر 2016 میں پاکستان اسٹیل ملز کے محنت کشوں کے احتجاج کا ایک منظر-فوٹو رائٹرز

پاکستان اسٹیل ملزپر نجکاری حملہ۔۔ مزدور دشمن حکومت کا 8 ہزار محنت کشوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا حکمران طبقہ کرونا وبا کی آڑ میں سینکڑوں مزدوروں کو بیروزگار اور ان سے جڑے ہزاروں افراد کو بھوک اور بیماری سے مرنے کے لیے چھوڑ رہا ہے۔

May 16, 2020 ×
پی آئی اے میں یونین سرگرمیوں پر پابندی‘ نجکاری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش!

پی آئی اے میں یونین سرگرمیوں پر پابندی‘ نجکاری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش!

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پاکستان کی مزدور دشمن ریاست نے عالمی یوم مزدور سے ایک روز قبل 30 اپریل کو پی آئی اے کے مزدوروں کے حقوق پر شب خون مارتے ہوئے قومی ائرلائن کی تمام ٹریڈ یونینز (CBAیونین کے علاوہ)، ایسوسی ایشنز اور سوسائٹیوں کو غیر قانونی اور […]

May 6, 2020 ×
پاکستان: پی آئی اے کے محنت کشوں کی کرونا اور انتظامیہ کے جبر کیخلاف لڑائی !

پاکستان: پی آئی اے کے محنت کشوں کی کرونا اور انتظامیہ کے جبر کیخلاف لڑائی !

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| اطلاعات کے مطابق پی آئی اے سٹاف میں پانچ افراد کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں دو پائلٹ اور تین کیبن کریو سٹاف شامل ہیں۔ متاثرین چند دن پہلے ٹورنٹو سے واپس آنے والی خصوصی خالی فلائٹ کے ذریعے ملک پہنچے […]

April 7, 2020 ×