Post Tagged with: "Political Crisis"

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

|تحریر: یاسر ارشاد| 12 اپریل 2022ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف ان کی اپنی ہی پارٹی کے 25 اراکین اسمبلی نے چھے نکاتی چارج شیٹ اور تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جس کے جواب میں وزیر اعظم نے سینئر وزیر سمیت چار وزرا کو برطرف […]

April 17, 2022 ×
بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اس کی تباہی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت ایک سو پچیس روپے فی لٹر تک پہنچنے کے بعد بھی رکتی نظر نہیں آرہی بلکہ اس میں مزید بڑے اضافے کے امکان موجود […]

October 5, 2021 ×
پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]

August 24, 2021 ×
’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

|تحریر: پارس جان| آج کل وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت شور مچایا جا رہا ہے جس میں موصوف یہ فرماتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکومت کو بھرپور تیاری کرنی یا کروائی جانی چاہیے۔ اسی گفتگو میں وزیر اعظم یہ […]

December 23, 2020 ×
پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

|تحریر: آدم پال| موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں صرف ارب پتی افراد یا ان کے نمائندوں کو ہی سیاست کا حق دیا گیا ہے۔ کروڑوں محنت کش افراد کے کسی نمائندے کو نہ تو سیاست کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ انہیں اپنے حقوق کے لیے منظم ہونے […]

December 12, 2020 ×
پاکستان: ہولناک بحران کی لپیٹ میں

پاکستان: ہولناک بحران کی لپیٹ میں

|تحریر: پارس جان| پاکستانی معیشت، ریاست اور سماج کا بحران کبھی نہ دیکھی گئی سطح پر پہنچ چکاہے۔ آئے روز ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ جن کو سن کر سماج کی بھاری اکثریت کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کی بنیاد سرمایہ داری کا […]

November 3, 2020 ×
حکمران طبقے کی غلیظ سیاست کا مقابلہ محنت کشوں کی اپنی سیاست سے کرنا ہوگا!

حکمران طبقے کی غلیظ سیاست کا مقابلہ محنت کشوں کی اپنی سیاست سے کرنا ہوگا!

|تحریر: آدم پال| اس وقت ملک میں دو سیاسی میدان یادو قسم کی سیاست متوازی طور پر جاری ہے جو ایک دوسرے سے الگ اپنے اپنے رستے پر چل رہی ہیں۔ ایک طرف حکمران طبقے کی سیاست ہے جس میں حکمران جماعتوں، جرنیلوں اور ججوں سے لے کر اپوزیشن کی […]

October 11, 2020 ×
نئے پاکستان میں سسکتی عوام

نئے پاکستان میں سسکتی عوام

|تحریر: یاسر ارشاد| اس ملک کی صورتحال ایک جانب حکمران طبقات کی حد سے زیادہ مضحکہ خیز نا اہلی و بے حسی جبکہ دوسری جانب بڑے پیمانے پر عوام کی المناک بربادی کا ملغوبہ بن چکی ہے۔ حکمران طبقات کے زیادہ تر نمائندوں کے عوامی مسائل پر بیانات میں، درحقیقت، […]

March 9, 2020 ×
پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

|تحریر: پارس جان| اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان […]

January 4, 2020 ×
پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

|تحریر: پارس جان| دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا پھٹا ہے، ان ممالک کے حکمران طبقات […]

November 20, 2019 ×
پاکستان: عوام دشمن حکمران اور ڈھونگی اپوزیشن

پاکستان: عوام دشمن حکمران اور ڈھونگی اپوزیشن

|تحریر: آدم پال| مہنگائی اور بیروزگاری میں بدترین اضافے نے محنت کش عوام کی زندگیاں جہنم سے بھی بدتر کر دی ہیں۔ علاج کی سہولیات آبادی کی ایک وسیع تر اکثریت کے لیے خواب بن چکی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں کی تیز ترین نجکاری کے بعد یہ بنیادی سہولیات بھی […]

November 5, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے ذریعے حکومتوں کو گرانے کا عمل اس ملک میں بالکل بھی نیا نہیں ہے۔ ابھی پچھلی حکومت کیخلاف ہی ملک کے طویل ترین دھرنے دیکھنے میں آئے تھے اور پورے ملک میں احتجاج بھی کیے گئے تھے جسے تمام تر ذرائع ابلاغ میں بھرپور کوریج […]

October 18, 2019 ×