سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی
سوویت افسر شاہی کی پوری تاریخ ہی عملیت پسندانہ زگ زیگز کرتے ہوئے دو انتہاؤں کے بیچ جھولنے پر مشتمل ہے کیونکہ یہ نامیاتی طور پر نظریاتی پیش بینی کرتے ہوئے درست اقدامات بر وقت اٹھانے کی صلاحیت سے ہی عاری تھی۔ اسی اندھے پن نے حتمی طور پر سوویت یونین کے انہدام میں ایک اہم کردار ادا کیا