Post Tagged with: "Peshawar"

پشاور: پانچ روز سے صوبائی سرکاری ملازمین کا تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

پشاور: پانچ روز سے صوبائی سرکاری ملازمین کا تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پاکستان شدید معاشی بحران میں ڈوبتا چلا جا رہا ہے اور اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر منتقل کیا جارہا ہے۔ پچھلے دو سال سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے سامراجی مالیاتی اداروں کے احکامات پر ملک بھر کے […]

April 10, 2021 ×
پشاور: پولیس تحویل میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔پولیس گردی مردہ باد!

پشاور: پولیس تحویل میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔پولیس گردی مردہ باد!

|تحریر: خالد قیام| خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں چند روز قبل پولیس گردی کا ایک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا جس میں وارسک روڈ کے رہائشی اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ بچے شاہ زیب خان کی غربی تھانے کی حوالات میں پر اسرار […]

March 17, 2021 ×
پشاور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر پشاور یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

پشاور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر پشاور یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، خیبر پختونخوا| پروگریسیو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے 8 مارچ کو ملک بھر میں منعقد کیے جانے والے جلسوں اور پروگراموں، سیمیناروں اور سٹڈی سرکلز کے تسلسل میں پشاور یونیورسٹی، پشتو اکیڈمی ہال میں بھی محنت کش خواتین کے عالمی دن کی […]

March 14, 2021 ×
پشاور: پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایمپلائز کی ہڑتال حکومتی یقین دہانیوں پر ختم

پشاور: پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایمپلائز کی ہڑتال حکومتی یقین دہانیوں پر ختم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| 10 فروری کو حکومتی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایمپلائز یونین کی جانب سے پچھلے دو ہفتے سے جاری ہڑتال اور احتجاج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ فنڈ پیکیج کی بحالی، سن کوٹہ پر حقداروں کی بھرتیاں، ملازمین کی سکیل […]

February 11, 2021 ×
پشاور: پی ڈی اے ایمپلائز کا مطالبات منوانے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

پشاور: پی ڈی اے ایمپلائز کا مطالبات منوانے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چار ہزار ملازمین پی ڈی اے ایمپلائز یونین کی کال پر یکم فروری سے مکمل ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کا واضح طور پریہ کہنا ہے کہ جب تک 2001ء سے غیر اعلانیہ طور پر بند کئے ہوئے فنڈ پیکج […]

February 6, 2021 ×
پشاور: پی ڈی اے ایمپلائز یونین کا یکم فروری سے تالا بند ہڑتال کا اعلان

پشاور: پی ڈی اے ایمپلائز یونین کا یکم فروری سے تالا بند ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پشاور ڈولپمنٹ اتھارٹی میں کام کرنے والے ہزاروں ملازمین پچھلے ایک سال سے سراپا احتجاج ہیں۔ پی ڈی اے میں ملازمین کی وفات کے بعد ان کے لواحقین کو کوٹے پر بھرتی کرنے کے حق سے محروم کرکے باہر سے حکومتی اہلکاروں اور با اثر […]

January 31, 2021 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔۔۔ تحریک چلانے کا اعلان!

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔۔۔ تحریک چلانے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| پشاور یونیورسٹی رواں مالی سال کے پہلے مہینے سے ہی معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا اعلان کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی ایک لمبے عرصے سے خوفناک قسم کی کرپشن اور لوٹ مار کے نتیجے میں اس وقت کروڑوں روپے کے […]

January 29, 2021 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے کنٹریکٹ ملازمین کا روزگار کی مستقلی کیلئے احتجاج

پشاور: جامعہ پشاور کے کنٹریکٹ ملازمین کا روزگار کی مستقلی کیلئے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پچھلے چار مہینوں سے جامعہ پشاور کے 550 ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان ملازمین کو مستقل نوکریاں نہیں دی گئیں اور وقت آنے پر ان سے روزگار کا حق چھین لیا گیا۔ ان ملازمین میں وہ لوگ بھی […]

October 9, 2020 ×
پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| یکم مئی 2019ء کے موقع پر ریلوے ورکرز یونین پشاور کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ نے بھرپور شرکت تھی۔ یہ ریلی صبح 11 بجے پشاور ریلوے سٹیشن سے نکلی اور پریس کلب پر ختم ہوئی۔ ریلی […]

May 2, 2019 ×
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت2015 ء میں ہی یہ ایکٹ نافذ کر چکی ہے اور حال ہی میں وہاں پر بھی ینگ ڈاکٹرز کی قیادت میں اس ایکٹ کے خاتمے کے لئے شعبہ صحت کے ملازمین کی نجکاری مخالف تحریک چل رہی ہے

پشاور: ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف صوبے بھر کے ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کی نجکاری، مہنگے علاج، ادویات کی عدم فراہمی، سیاسی مداخلت،انتقامی کاروائیوں اور کرپشن کے خلاف گذشتہ روز ہڑتال کردی اور ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز کو معطل کردیا۔ MTIایکٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی […]

April 18, 2019 ×
پی ڈبلیو ڈی کے محنت کش عام ہڑتال والا لیف لیٹ پڑھتے ہوئے

پشاور: یوم مئی کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے محنت کشوں کی ریلی

یوم مئی 2018ء کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے کے محنت کشوں کی جانب سے پریس کلب پشاور کے سامنے ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی

May 2, 2018 ×
پشاور جلسے کا ایک منظر

پشاور: پشتون تحفظ تحریک کا تاریخ ساز جلسہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 8 اپریل کو پشاور رنگ روڈ کے مقام پر پشتون تحفظ تحریک(PTM) کا تاریخ ساز جلسہ منعقد ہوا جس میں پختونخوا ، فاٹا، بلوچستان کے ساتھ ساتھ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے طلبہ اور محنت کشوں نے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ […]

April 10, 2018 ×
پشاور: ینگ ڈاکٹرز پر ریاستی تشدد مردہ باد! ’’اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور!

پشاور: ینگ ڈاکٹرز پر ریاستی تشدد مردہ باد! ’’اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور!

خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا

June 15, 2017 ×
پشاور: پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی کے موقع پر ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور: پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی کے موقع پر ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پی آئی اے کے ان شہدا کے قاتل حکمرانوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے اور وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کا خاتمہ کرتے ہوئے تمام اداروں کی نجکاری روکی جائے اور پرائیویٹائز کئے گئے ادارے واپس قومی تحویل میں لئے جائیں

February 3, 2017 ×