Post Tagged with: "Pension Reforms"

لاہور: اگیگا ملازمین کا مسلم لیگ ہاؤس کے باہر احتجاج، قیادت کی نظریاتی و سیاسی کمزوری کی عکاسی!

لاہور: اگیگا ملازمین کا مسلم لیگ ہاؤس کے باہر احتجاج، قیادت کی نظریاتی و سیاسی کمزوری کی عکاسی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے بینر تلے سرکاری ملازمین نے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ہاؤس کے باہر لیو انکیشمنٹ، تنخواہوں پر ظالمانہ ٹیکس، تنخواہوں میں تفریق کے خاتمے، ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ و ایڈہاک ملازمین کی مستقلی کے مطالبات کے گرد 25 جولائی […]

August 15, 2024 ×
خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

|رپورٹ: صدیق جان| اس وقت صوبہ خیبرپختونخوا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ ملازمین کو بجٹ میں دیا جانے والا 35 فیصد کا اضافہ […]

October 31, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کے خلاف جاری ملک گیر جدوجہد کے بارے میں ایک فرانسیسی مارکسی کا انٹرویو

فرانس: صدر میکرون کے خلاف جاری ملک گیر جدوجہد کے بارے میں ایک فرانسیسی مارکسی کا انٹرویو

|ایسکویرڈا مارکسسٹا، ترجمہ: جویریہ ملک| عالمی مارکسی رجحان کے برازیلی سیکشن (ایسکویرڈا مارکسسٹا) نے جنوری میں شروع ہونے والی تحریک، جس نے فرانسیسی معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا کے بارے میں ریوولوشن (ہمارے فرانسسی سیکشن) کے سرکردہ رکن جیروم کا انٹرویو کیا۔ میکرون کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر […]

June 4, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کی کامیابی اس کی اگلی شکست کی راہ ہموار کرے گی!

فرانس: صدر میکرون کی کامیابی اس کی اگلی شکست کی راہ ہموار کرے گی!

|ترجمہ: جیروم میٹیلس، ترجمہ: ولید خان| 6 جون کو میکرون کی غلیظ پنشن اصلاحات کے خلاف منظم ہونے والے چودھویں ”ڈے آف ایکشن“ کا حکومت پر اتنا ہی اثر پڑے گا جتنا تیرھویں کا ہوا تھا۔ اگر میکرون مطلوب ”تسکین“ حاصل نہیں بھی کر سکا تو وہ خوش ضرور ہو […]

June 3, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کو کیسے شکست دی جاسکتی ہے؟

فرانس: صدر میکرون کو کیسے شکست دی جاسکتی ہے؟

|تحریر: جیروم میٹیلس، مترجم: جویریہ ملک| 6 اپریل 2023ء کو، میکرون حکومت کی پنشن اصلاحات کے خلاف گیارہویں ملک گیر ڈے آف ایکشن سے ایک دن قبل، فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن فرانسیسی ٹریڈ یونینوں کے اتحاد، ’انٹرسنڈیکل‘ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گی۔ اس نے کہا کہ ”ہر کوئی […]

April 12, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کا اقتدار لرزنے لگا، 35 لاکھ لوگ سڑکوں پر!

فرانس: صدر میکرون کا اقتدار لرزنے لگا، 35 لاکھ لوگ سڑکوں پر!

|تحریر: پیترو روسی، ترجمہ: ولید خان| 23 مارچ 2023ء کو فرانس میں منعقد ہونے دیو ہیکل احتجاجوں نے میکرون کے خلاف جدوجہد کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ پچھلے دو مہینوں سے (پنشنوں پر نئے حملوں کے بعد) تحریک مسلسل آگے بڑھ رہی ہے۔ حکومتی نمائندوں کو امید تھی […]

March 27, 2023 ×
فرانس: پنشن پر حکومتی حملوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال؛ دس لاکھ سے زائد محنت کش سڑکوں پر!

فرانس: پنشن پر حکومتی حملوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال؛ دس لاکھ سے زائد محنت کش سڑکوں پر!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| پنشن کے اوپر صدر ایمانوئل میکرون کے حالیہ حملوں کے خلاف 19 جنوری کو فرانس کے اندر 200 سے زائد ریلیوں میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں پر نکل کر ملک گیر ہڑتال کی۔ ریل، پیرس ٹرانسپورٹ سسٹم، تیل ریفائنریوں، اور میڈیا […]

January 25, 2023 ×
خیبر پختونخوا: عام سرکاری ملازمین کی پنشن کا خاتمہ!

خیبر پختونخوا: عام سرکاری ملازمین کی پنشن کا خاتمہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| کے پی حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ 1973ء میں ترمیم کر کے کنٹری بیوٹری فنڈ کی پالیسی نافذ کر دی ہے۔ جس کی رو سے 2022ء کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین کو پنشن اور گریجوٹی نہیں ملے گی بلکہ سی پی فنڈ ملے […]

June 25, 2022 ×
پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

|تحریر: آفتاب اشرف| سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور خاص کر کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مغربی ممالک میں ہونے والے لاک ڈاؤنز نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا […]

February 4, 2021 ×
آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کی تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کی تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان، ریڈ ورکرز فرنٹ خیبر پختونخواہ| اس وقت پوری دنیا عالمی معاشی بحران کا شکار ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہرا ہوتا جا رہاہے۔ کورونا وباء نے اس بحران کو مزید گہرا اور پیچیدہ کر دیاہے۔ کورونا وباء کے دوران لوگ بڑے پیمانے پر بے روزگار […]

September 28, 2020 ×
سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکے کی تیاریاں۔۔عمران خان نے پردہ فاش کر دیا!

سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکے کی تیاریاں۔۔عمران خان نے پردہ فاش کر دیا!

|تحریر: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 18 اگست کو ملک کے کٹھ پتلی وزیرِ اعظم عمران خان نے دنیا نیوز پر کامران خان کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومت تیزی سے سرکاری ملازمین کی پنشن کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس کے مطابق ریاست […]

August 19, 2020 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر سرکاری ملازمین کی نوکریوں اور پنشن پر ڈاکہ

پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر سرکاری ملازمین کی نوکریوں اور پنشن پر ڈاکہ

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| اطلاعات کے مطابق پاکستانی ریاست آئی ایم ایف پروگرام کے تحت حاضر سروس سرکاری ملازمین کو جبری طور پر قبل از وقت ریٹائر کرنے، پینشن اور مستقل ملازمت کو ختم کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ اس ضمن میں تین کمیٹیاں بنا دی گئی […]

July 12, 2020 ×