افغانستان کا ثور انقلاب
|تحریر: رزاق غورزنگ| انسانی معاشرے کے لاکھوں سال کے تاریخی ارتقا میں انقلابات نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ اس تاریخی عمل کے دوران انسانی معاشرے نے مختلف معاشی اور سماجی نظام اختیار کرکے پیداواری قوتوں اور معیارِ زندگی کو آگے بڑھایا ہے۔ جب بھی کوئی معاشی و سماجی نظام […]