کمیو نزم میں ’’بائیں بازو‘‘ کی طفلانہ بیماری
ولادیمیر لینن نے یہ کتاب 1920ء میں تحریر کی اور اسی سال شائع ہوئی۔1920ء میں ہی ہونے والی کامینٹرن کی دوسری عالمی کانگریس میں موجود ہر ڈیلیگیٹ کو اس کتاب کا ایک نسخہ پیش کیا گیا۔
ولادیمیر لینن نے یہ کتاب 1920ء میں تحریر کی اور اسی سال شائع ہوئی۔1920ء میں ہی ہونے والی کامینٹرن کی دوسری عالمی کانگریس میں موجود ہر ڈیلیگیٹ کو اس کتاب کا ایک نسخہ پیش کیا گیا۔
تحریر: ولادیمیر لینن(1913ء) تمام متمدن دنیا میں مارکس کی تعلیمات سے بورژوا علم (سرکاری بھی اور اعتدال پسند بھی) بھڑکتا ہے اور سخت عداوت رکھتا ہے۔ اس کی نظر میں مارکس ازم کیا ہے، ایک ’’مہلک فرقہ‘‘۔
’’قدر ، قیمت اور منافع‘‘ یا ’’اجرت ، قیمت اور منافع‘‘ در اصل کارل مارکس کی ان تقاریر پر مبنی ہے جو انہوں نے 20اور 27جون 1865ء کو پہلی انٹرنیشنل کی جنرل کونسل کے دو اجلاسوں میں کیں۔
’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ فریڈرک اینگلز کا وہ شاہکار ہے جس نے خاندان، انسانی معاشرے میں ذاتی ملکیت کے تصور اور ریاست کے ازلی و ابدی، مقدس اور غیر تغیر پذیر ہونے جیسے تمام تر رجعتی اور قدیم خیالات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔
کیمونسٹ مینی فیسٹو کو کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے تحریر کیا اور 1848ء میں شائع ہوا ۔اپنی اشاعت کے بعد سے لے کر یہ دنیا پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی سیاسی دستاویز بن چکا ہے۔