Post Tagged with: "Pakistan"

کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 26 اگست کو نام نہاد آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سمیت بے شمار دیگر شہروں میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے زیر اہتمام بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے 5 اگست کے جابرانہ فیصلے کو مسلط کرنے کے لئے جاری فوجی جبر کے خلاف اور […]

August 27, 2019 ×
پاکستان: بیماری اور غلاظت کا ڈھیر

پاکستان: بیماری اور غلاظت کا ڈھیر

|تحریر: ولید خان| پاکستانی سماج گندگی اور غلاظت کا ایک ایسا ڈھیر بن چکا ہے جس پر سامراجی گدھ اور مقامی چیلیں اپنا اپنا حصہ تلاش کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہیں جبکہ عوام اس ڈھیر کے نیچے کیڑے مکوڑوں کی طرح مر رہے ہیں۔ گزشتہ ستر […]

August 17, 2019 ×
کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

|تحریر: یاسر ارشاد| 5 اگست کو مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ضمانت اور باشندہ ریاست کے قانون کو تحفظ فراہم کرنے والی آئین کی دفعات 370 اور35A کا خاتمہ صورتحال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی ہے۔ لمبے عرصے سے قائم ایک مخصوص توازن کو […]

August 16, 2019 ×
پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!

پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!

|تحریر: آدم پال| امریکہ کا پہلا دورہ اس ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے کیا تھا۔ برطانوی سامراج سے نام نہاد آزادی کے بعد امریکی سامراج کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالنے میں زیادہ دیر نہیں کی گئی۔اس وقت سے لے کر آج تک یہ ملک […]

August 8, 2019 ×
کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

|تحریر: یاسر ارشاد| کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ خطے کی بعد از تقسیم تاریخ کا سب سے بڑا اور دھماکہ خیز اقدام ہے۔ آنے والے عرصے میں اپنے اثرات کے حوالے سے یہ ممکنہ طور پر تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کہلائے گا۔ مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت […]

August 7, 2019 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

|تحریر:آفتاب اشرف| حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بھر پور شور شرابے کے ساتھ جاری ہے۔ اسکینڈلز، الزامات، افواہوں، کھوکھلی دھمکیوں اور ذاتیات پر مبنی غلاظت کو حکمران طبقہ سیاست کا نام دے کر زبر دستی پورے سماج پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سول […]

July 24, 2019 ×
پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

|تحریر: زین العابدین| پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہرا ہوتا جا رہا ہے اور معیشت کے ہر شعبے کو متاثر کر رہا ہے۔ قرضوں کا بڑھتا حجم، مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ اس بحران کو شدید سے شدید تر […]

July 10, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

  اشرافیہ کی سیاست کا تعفن پورے سماج میں پھیلتا جا رہا ہے جبکہ مزدور سیاست کی تازہ ہوا کا انتظار بڑھتا جا رہا ہے۔ بجٹ کی بحثوں سے لے کر ٹی وی کے ٹاک شو ز تک ہر جگہ رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی چیخ چیخ کر […]

July 3, 2019 ×
آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

|تحریر:آفتاب اشرف| 11جون کو تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بننے والا اپنا پہلا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع یہ بجٹ محنت کش عوام کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے جبکہ حکمران طبقے کی پرتعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ […]

June 13, 2019 ×
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

|تحریر: پارس جان|   سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]

June 1, 2019 ×
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

|تحریر: پارس جان| رواں برس محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر”تبدیلی“ سرکار نے پاکستان کے غریب عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے کے اضافے کا خصوصی تحفہ دیا۔ یہ تحفہ کوئی نیا آغاز نہیں بلکہ مہنگائی میں مسلسل ہونے والے اضافے کے عمل کا ہی تسلسل […]

May 13, 2019 ×
اب تک حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث واپڈا کے 15ہزار محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں

واپڈا کے محنت کشوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن سے ایک روز قبل30 اپریل کو شیخوپورہ کی وارث شاہ سب ڈویژن کے لائن مین لالہ مشتاق کی کام کے دوران حادثاتی موت واقع ہوئی جس کو GSO اور آپریشن سٹاف کی غلطی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے […]

May 6, 2019 ×
یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2019ء کا یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جائے گا جب نہ صرف سرمایہ داری کی تاریخ کا سب سے گہرا اور بد ترین بحران گیارہویں سال میں داخل ہو چکا ہے بلکہ عالمی معیشت پر 2008ء کے مالیاتی کریش سے بھی کہیں بلند پیمانے […]

April 30, 2019 ×
کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

|تحریر: پارس جان| ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ فرطِ جذبات میں وہ یہاں تک کہہ گئے کہ ’ایک لات مار کر جب چاہوں تمہاری حکومت گرا دوں گا […]

April 16, 2019 ×