Post Tagged with: "Pakistan"

پاکستان: آئے گا انقلاب یہاں!

پاکستان: آئے گا انقلاب یہاں!

|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ داری کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور سامراجی جنگیں اور خونریزی مختلف خطوں کے ساتھ ساتھ اب مشرقِ وسطیٰ میں بھی ایک باقاعدہ جنگ کی جانب بڑھ چکی ہے۔ اس تمام صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہو رہے ہیں […]

October 12, 2024 ×
بنگلہ دیش کی عوامی تحریک کی تاریخی فتح اور پاکستان کا مستقبل

بنگلہ دیش کی عوامی تحریک کی تاریخی فتح اور پاکستان کا مستقبل

|تحریر: آدم پال| بجلی کے بلوں کے مارے پاکستان کے عوام بنگلہ دیش میں عوامی تحریک کی تاریخی فتح کو حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی آمرانہ حکومت اور مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں سے تنگ آئے طلبہ اور عوام نے بالآخر 5 […]

August 22, 2024 ×
کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا

کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی|   پاکستان میں محنت کش طبقے کو حکمرانوں کی جانب سے کوئی سہولیات تو نہیں دی جاتی ہیں، لیکن جو سہولیات موجود ہیں ان کی بھی حالت ابتر ہے۔ لانڈھی میں موجود سوشل سیکیورٹی ہسپتال بھی اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ جہاں دیکھنے میں […]

July 11, 2024 ×
بجٹ 2024-25ء: حکمرانوں نے طبقاتی جنگ کا اعلان کر دیا۔۔عوامی مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

بجٹ 2024-25ء: حکمرانوں نے طبقاتی جنگ کا اعلان کر دیا۔۔عوامی مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

|تحریر: ولید خان| دو مرتبہ مؤخر کرنے کے بعد بالآخر بجٹ کے نام پر جھوٹ، فریب اور محنت کش عوام کے معاشی قتل عام کا اعلان ”بجٹ 2024-25ء“ کے نام سے کر دیا گیا۔ 18 ہزار 877 ارب روپے کے کل وفاقی بجٹ میں 12 ہزار 970 ارب روپے کی […]

July 3, 2024 ×
بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!

بلوچستان: واشک روڈ حادثہ، مقتولین کی قاتل یہ خونخوار ریاست ہے!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، بلوچستان| گزشتہ روز تُربَت سے کوئٹہ جانے والی ایک کوچ واشک کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں 28 لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 20 سے زائد لوگ زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیٹ ورک نہ ہونے کے باعث کئی لوگ […]

May 31, 2024 ×
یوم مئی2024ء۔۔۔سماج کو بدل ڈالو!

یوم مئی2024ء۔۔۔سماج کو بدل ڈالو!

|تحریر: آفتاب اشرف|   یوم مئی 2024ء دنیا بھر میں ایک ایسے وقت میں منایا جائے گا جب عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی تاریخ کے سب سے گہرے اور تباہ کن بحران کا آغاز ہوئے ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش سے شروع […]

April 30, 2024 ×
چاغی (بلوچستان): دالبندین میں ڈی سی آفس کے سامنے انٹری سسٹم (ٹوکن سسٹم) کے خلاف محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

چاغی (بلوچستان): دالبندین میں ڈی سی آفس کے سامنے انٹری سسٹم (ٹوکن سسٹم) کے خلاف محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں ڈی سی آفس کے سامنے انٹری سسٹم (ٹوکن سسٹم) کے خلاف پھلے تین دن سے محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اس احتجاجی دھرنے کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور نااہل حکمرانوں […]

April 24, 2024 ×
عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
پاکستان: عوامی تحریکوں، احتجاجوں اور بغاوتوں کے ایک نئے دور کا آغاز

پاکستان: عوامی تحریکوں، احتجاجوں اور بغاوتوں کے ایک نئے دور کا آغاز

|تحریر: آدم پال| پاکستان میں معروض ایک نئی کروٹ لے چکا ہے اور سماجی و سیاسی طور پر ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ ”آزاد“کشمیر میں بجلی کے بلوں کے خلاف ابھرنے والی عوامی تحریک نے اس نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تحریک میں لاکھوں […]

October 20, 2023 ×
اداریہ: انقلاب کا خواب

اداریہ: انقلاب کا خواب

اس وقت ملک میں بسنے والے کروڑوں محنت کشوں کی زندگیوں کی تلخی بڑھتی جا رہی ہے اور جینا ایک سزا بن چکا ہے۔ دوسری جانب حکمران طبقے کی عیاشی اور فرعونیت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ بہت سے محنت کشوں نے تو اچھی زندگی کے خواب دیکھنا بھی چھوڑ […]

October 15, 2023 ×
پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
مظلوم اقوام کی جدوجہد اور راہِ نجات

مظلوم اقوام کی جدوجہد اور راہِ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں سطح پر دیگر مظلوم اقوام کی نسبت پشتون قوم کے اندر پی ٹی ایم کی شکل میں ایک عوامی تحریک موجود ہے، اور گزشتہ ہفتے سے اسلام آباد میں ہونے والے شاندار جلسہ عام کے بعد سے ایک دفعہ پھر پی […]

August 25, 2023 ×
پاکستان کا معاشی بحران اور سوشلسٹ حل!

پاکستان کا معاشی بحران اور سوشلسٹ حل!

|تحریر: آفتاب اشرف| بالآخر 29 جون کو، 2019ء میں ہونے والے قرض معاہدے کی مدت پوری ہونے سے محض ایک دن قبل، آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی قرض معاہدہ کر لیا جس کی مدت 9 ماہ ہو گی۔ معاہدے کے نتیجے […]

August 16, 2023 ×
پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

|تحریر: آفتاب اشرف| ”لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکے اور خود فریبی کا بیوقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی،مذہبی،سیاسی اور سماجی نعرے بازی، اعلامیوں اور دعوؤں کے پس پشت موجود مختلف طبقاتی مفادات کو شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں […]

June 14, 2023 ×