مزاحمت کی سیاست
ایسے میں یہ سوا ل ابھرتا ہے کہ کیا تمام تر اسٹیٹس کو، ظالم ریاست اور سامراج کے خلاف مزاحمت کی سیاست کی بھی جا سکتی ہے یا نہیں۔انقلابی سیاست کی تاریخ گواہ ہے کہ بد ترین ریاستی جبر اور تشدد بھی انقلابی تنظیموں کو ختم نہیں کر سکا بلکہ انہیں مزید مضبوط کرنے کا باعث بنا ہے