کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟
|تحریر: پارس جان| سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]