Post Tagged with: "Non-payment of salaries"

فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر برطرف کر دیا گیا!

فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر برطرف کر دیا گیا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، فیصل آباد| فائر وال سیکیورٹی کمپنی نے الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ما ہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر جبری طور پر برطرف کر دیا ہے۔ یہ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی کا ٹھیکہ ختم ہو گیا ہے۔ پہلے ہی تنخواہ انتہائی کم […]

November 24, 2024 ×
حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| پچھلے 8 سالوں سے واسا کے محنت کشوں کو تنخواہ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔ تنخواہوں کے حصول کے لیے محنت کشوں کو ہر سال لگ بھگ 10 سے 30 مرتبہ احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کروانے پڑتے ہیں۔ مزدوروں کی چیخ و پکار پر انتظامیہ […]

November 2, 2024 ×
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے لیے تحریک چلانی ہو گی!

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے لیے تحریک چلانی ہو گی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بہاولپور| پچھلے ایک سال سے بالعموم اور پچھلے دو ماہ سے بالخصوص اسلامیہ یونیورسٹی اپنے اکیڈمک سٹاف کو تنخواہیں وقت پر نہیں دے رہی۔ اس مہینے میں بھی یونیورسٹی نے بینک سے قرضہ اٹھا کر اساتذہ کو قسط وار تنخواہ دی ہے۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے […]

September 11, 2024 ×
لاہور: شیخ زید ہسپتال کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم

لاہور: شیخ زید ہسپتال کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| لاہور شہر میں واقع شیخ زید ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی تنخواہیں دو ماہ سے ادا نہیں کی جا رہی ہیں۔ اس سے پہلے بھی تنخواہ حاصل کرنے کے لیے ہسپتال کے ورکرز کو جدوجہد کرنا پڑی تھی جس کے بعد انہیں دو ماہ […]

April 4, 2024 ×