Post Tagged with: "National Question"

پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ

پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 11، 12 اور 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی میزبانی میں پشتون قومی جرگے کا انعقاد ہوا۔ جرگے کے انعقاد سے کچھ دن قبل ریاست نے ظلم اور جبر کی روایت کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر […]

October 21, 2024 ×
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]

October 9, 2024 ×
فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم خان| فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا […]

September 20, 2024 ×
پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت پاکستان میں ایک ہی وقت میں مختلف مظلوم اقوام کے عوام اپنے حقوق کے لیے عظیم الشان جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں بلوچ، پشتون، گلگت بلتستان کے عوام اور ’آزاد‘ کشمیر کے عوام شامل ہیں۔ اسی طرح دیگر مظلوم اقوام میں بھی ریاستی […]

August 26, 2024 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان کو تاریخ کا عجائب گھر کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ جہاں سرمایہ دارانہ رشتے موجود ہیں، جو امریکی جارحیت کے ذریعے مزید سرایت کرائے گئے، وہیں غالب سماجی ڈھانچہ قبائلیت پر مبنی ہے۔ امریکی سامراج کی آمد کے وقت کچھ لبرل دانشوروں کو یہ […]

July 22, 2024 ×
گوادر کی سامراجی باڑ میں قید!

گوادر کی سامراجی باڑ میں قید!

|تحریر: صغیر امین| ”سوہنی دھرتی“ کے باقی شہروں کی طرح گوادر بھی مقامی آبادی کے لیے پریشانیوں اور مصائب کا سمندر ہے جہاں نوجوان بے روزگاری کا شکار ہیں، نہ ان کی ڈگریاں ان کے لیے تنکے کا سہارا بن پا رہی ہیں اور نہ ہنر پتوار بن کر انہیں […]

June 5, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: لاٹھی گولی ہار گئی، عوامی طاقت جیت گئی!

”آزاد“ کشمیر: لاٹھی گولی ہار گئی، عوامی طاقت جیت گئی!

|تحریر: آدم پال| ”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک کی کامیابی نے پورے خطے میں ایک سیاسی زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس خطے کے حکمران طبقات اور سامراجی طاقتوں کو ایک بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور عوام کی طاقت کی بالادستی نے ایک نئی صورتحال کو جنم […]

May 22, 2024 ×
مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

|تحریر: نکلس البن سیونسن، ترجمہ: جویریہ ملک| 2008ء کے بحران کے آغاز سے، یورپ اور امریکہ میں تارکینِ وطن – مہاجر مخالف جماعتوں اور تحریکوں نے پیش قدمی کی ہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھ محنت کش طبقے کی کچھ پرتوں کو شامل کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔ […]

May 5, 2024 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 4)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 4)

پہلی قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں دوسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں تیسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں سوال۔ نجی ملکیت کے خاتمے کے کیا دور رس نتائج برآمد ہونگے؟ جواب۔ محنت کش عوام تمام پیداواری قوتوں‘ تجارت کے ذرائع اور اشیاء کی تقسیم اور تبادلے کے […]

May 4, 2024 ×
بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

|تحریر: ثنا زہری| بلوچ لانگ مارچ کے قافلے کا اسلام آباد سے واپس کوئٹہ پہنچنے پر جو فقید المثال استقبال ہوا اور اس کے بعد 27 جنوری کے کوئٹہ جلسے نے بلوچستان کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ 25 جنوری کی صبح کو پہلے کچلاک […]

February 20, 2024 ×
بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے نکلنے والا احتجاجی لانگ مارچ جب 20 دسمبر 2023ء کی یخ بستہ ہواؤں میں ریاست پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو اس کا استقبال ریاستی اداروں کی جانب سے بدترین تشدد سے کیا گیا۔ اس ریاستی تشدد […]

December 26, 2023 ×
افغانو فوبیا، ایک بھیانک ریاستی کھلواڑ اور مارکسی نقطہ نظر

افغانو فوبیا، ایک بھیانک ریاستی کھلواڑ اور مارکسی نقطہ نظر

|تحریر: پارس جان| پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے جبری انخلا کی ظالمانہ پالیسی پر عمل شروع ہو چکا ہے۔ حکومت کی طرف سے یوں تو افغان مہاجرین کو 31 اکتوبر تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا، مگر پولیس جیسے ریاستی ادارے پہلے سے ہی متحرک ہو گئے تھے […]

November 4, 2023 ×
’’آزاد‘‘ کشمیر: عوامی تحریک کی طبقاتی ساخت

’’آزاد‘‘ کشمیر: عوامی تحریک کی طبقاتی ساخت

|تحریر: یاسر ارشاد| گزشتہ پانچ ماہ کے دوران نام نہاد آزاد کشمیر میں سماج کی مکمل کایا پلٹ گئی ہے۔ مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ کشمیر کے طول و عرض میں عوامی ایکشن کمیٹیوں میں […]

October 31, 2023 ×
مظلوم اقوام کی جدوجہد اور راہِ نجات

مظلوم اقوام کی جدوجہد اور راہِ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں سطح پر دیگر مظلوم اقوام کی نسبت پشتون قوم کے اندر پی ٹی ایم کی شکل میں ایک عوامی تحریک موجود ہے، اور گزشتہ ہفتے سے اسلام آباد میں ہونے والے شاندار جلسہ عام کے بعد سے ایک دفعہ پھر پی […]

August 25, 2023 ×