سعودی عرب: سکیورٹی فورسز کی خونریزی! بارڈر پر افریقہ سے آنے والے مہاجرین کا قتل عام مسلسل جاری
|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| ایک حالیہ تباہ کن تحقیق میں سعودی عرب پر الزام لگایا گیا ہے کہ پچھلے 12 مہینوں میں سعودی یمنی سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے کئی سو تارکین وطن کو انتہائی بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے۔ 73 صفحات پر مشتمل […]