Post Tagged with: "Middle East"

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا منظرنامہ

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا منظرنامہ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں ایک مرتبہ پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران پر حملے کی آخری لمحے میں منسوخی کے ایک ماہ بعد اور ایران کے ساتھ […]

September 21, 2019 ×
استنبول انتخابات اور ترکی میں ابلتا بحران

استنبول انتخابات اور ترکی میں ابلتا بحران

|تحریر: اولیور بروتھرٹن؛ ترجمہ: ولید خان| استنبول میں 23 جون 2019ء کو منعقد ہونے والے میئر انتخابات حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (AKP)بہت بڑا سانحہ ثابت ہوئے ہیں۔ حزبِ اختلاف ریپبلیکن پیپلز پارٹی (CHP) نے شہر میں AKP کی بیس سالہ حکمرانی کو 55فیصد ووٹ سے جیت کر نیست ونابود […]

July 6, 2019 ×
امریکی جنگی جنون اور مشرق وسطیٰ میں آگ سے کھیلتا ٹرمپ

امریکی جنگی جنون اور مشرق وسطیٰ میں آگ سے کھیلتا ٹرمپ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| امریکی اور ایرانی حکومت کے درمیان گذشتہ کچھ عرصے سے گرما گرمی چل رہی ہے۔ پچھلی رات (20جون کی رات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر میزائل حملوں کا حکم دیا لیکن اچانک یہ فیصلہ واپس بھی لے لیا۔ یہ واقعہ (ابھی […]

June 30, 2019 ×
مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت

مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت

|ڈیجان کوکچ اور حمید علی زادے، ترجمہ: سائرہ بانو| پیر سترہ جون کو مصری ریاست کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سابق مصری صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذیابیطس، گردوں اور جگر کے دائمی امراض میں مبتلا مرسی 2013ء سے قید […]

June 26, 2019 ×
سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

|تحریر: ولید خان| 18 ستمبر 2018ء کو نئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا پہلا سرکاری دورۂ سعودی عرب کا کیا جس کے بعد یہ خبر گردش کرنے لگی کہ سعودی حکمران پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے لیکن وزیر خزانہ اسد عمر نے اس کی […]

October 19, 2018 ×
Protesters gather near the main provincial government building in Basra, Iraq July 15, 2018. REUTERS/Essam al-Sudani - RC1D424AA860

جنوبی عراق میں احتجاجی تحریک !

|تحریر: معصم شریفی، ترجمہ: اختر منیر| جنوبی عراق میں جاری احتجاجی تحریک اپنے دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے۔ 8 جولائی اتوار کے روزحکومت کی جانب سے بجلی اور صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر احتجاج شروع ہوا۔ مظاہرین مقامی آبادی کے لیے نوکریوں کا بھی […]

August 2, 2018 ×
اردن: عوامی تحریک کے نتیجے میں وزیر اعظم مستعفی

اردن: عوامی تحریک کے نتیجے میں وزیر اعظم مستعفی

4 جون سوموار کے روز اردن کا وزیر اعظم ہانی الملکی کو مستعفی ہونے پر مجبور ہو گیا۔ یہ ابھرتی ہوئی عوامی تحریک کے نتیجے میں ہوا جس نے ملک کو بنیادوں تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔

June 7, 2018 ×
مشرق وسطیٰ کا بحران؛ واحد حل۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

مشرق وسطیٰ کا بحران؛ واحد حل۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

مشرقِ وسطیٰ اس وقت آگ اور خون کی لپیٹ میں ہے جو واضح کرتا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے تحت دنیا میں امن ممکن نہیں۔ یہ نظام پوری دنیا میں عوام کی وسیع اکثریت کو غربت، ذلت اور محرومی میں دھکیل رہا ہے اور مشرقِ وسطیٰ کے محنت کش عوام اس میں سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں

February 12, 2018 ×
سال 2018ء: تہہ و بالا ہوتی دنیا!

سال 2018ء: تہہ و بالا ہوتی دنیا!

بیتا سال سیاسی زلزوں کا سال تھا۔ اور وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کی گیدڑ بھبکیوں کے باوجود، 2018ء کا سال عالمی سرمایہ داری کے لئے اور بھی کٹھن ثابت ہو گا

January 17, 2018 ×
ٹرمپ کا یروشلم کے متعلق بیان: سرمایہ داری کا غلیظ چہرہ بے نقاب

ٹرمپ کا یروشلم کے متعلق بیان: سرمایہ داری کا غلیظ چہرہ بے نقاب

بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کا یہ بیان نام نہاد امن مذاکرات کی حقیقت کو عیاں کرتا ہے

December 9, 2017 ×
ایران: حالیہ زلزلے نے حکومتی نا اہلی عیاں کر دی!

ایران: حالیہ زلزلے نے حکومتی نا اہلی عیاں کر دی!

|تحریر: لیزا رائے| 12 نومبر کوایران عراق کے سرحدی علاقے میں 7.3ریکٹر سکیل کی شدت کا زلزلہ آیا، جس نے ایران کے شمال مغربی صوبے کرمانشاہ سے لے کر عراقی کردستان میں حلبجہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ سبھی حکمرانوں نے متاثرین اور کُرد علاقوں کی […]

November 25, 2017 ×
سعودی عرب: گہرے ہوتے بحران میں بکھرتا شاہی خاندان

سعودی عرب: گہرے ہوتے بحران میں بکھرتا شاہی خاندان

|تحریر: ولید خان| (نوٹ: یہ تحریر ہفتے کی رات ولی عہد محمد بن سلمان کی تطہیری مہم کے شروع کرنے سے پہلے لکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن کے نام پر اس تطہیری مہم میں اب تک تقریباً دو درجن سابق وزیر، چار حاضر سروس وزیر اور گیارہ […]

November 6, 2017 ×
کرد عوام آزادی ریفرنڈم کے بعد جشن مناتے ہوئے

عراقی کردوں کے خلاف سامراجی قوتوں کا گٹھ جوڑ

گزشتہ پیر کے دن لاکھوں عراقی کردوں نے ایک ریفرنڈم میں عراق سے علیحدگی اور ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں ووٹ دیا۔ 92.73 فیصد ووٹروں نے کرد آزادی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ شرکت کی شرح 72.16 فیصد تھی۔ عراقی کرد عوام کی بھاری اکثریت نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا عراق کی نیم فرقہ پرست مرکزی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔

October 2, 2017 ×
قطر تنازعے کے اصل محرکات

قطر تنازعے کے اصل محرکات

پچھلے ایک مہینے سے سعودی عرب، عرب امارات اور بحرین نے قطر کی مکمل ناکہ بندی کی ہوئی ہے جبکہ مصر نے تمام سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے ہیں۔ ان واقعات نے مشرق وسطیٰ میں ایک نیا بحران کھڑا کر دیا ہے جس کے حوالے سے دنیا کی بڑی سامراجی طاقتیں کافی پریشان ہیں

July 17, 2017 ×