Post Tagged with: "Malakand"

ملاکنڈ: سٹیل ملز انتظامیہ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی اور مزدور کی ہلاکت

ملاکنڈ: سٹیل ملز انتظامیہ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی اور مزدور کی ہلاکت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ملاکنڈ| چند دن پہلے درگئی ملاکنڈ میں سٹیل مل کا فرنس پھٹ گیا جس میں دو مزدور شدید زخمی جبکہ نوشاد نامی ایک مزدور جان کی بازی ہار گیا۔ یہ مزدور فرنس میں پگھلانے کے لیے مواد ڈال رہے تھے کہ اس دوران گیس جمع ہونے […]

August 14, 2024 ×
ملاکنڈ : موسیٰ خان کا قتل، طلبہ تحریک، حاصلات اور اسباق

ملاکنڈ : موسیٰ خان کا قتل، طلبہ تحریک، حاصلات اور اسباق

|تحریر: صدیق جان| گزشتہ ہفتے ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالبعلم موسیٰ خان کی روڈ حادثے میں موت واقع ہوئی تھی۔ جس کے خلاف یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک بھرپور تحریک چلائی اور امتحانات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی کو بند کر دیا۔ […]

June 14, 2024 ×
ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق

ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق

|رپورٹ: نمائندہ ماہانہ ورکرنامہ، ملاکنڈ|   ملاکنڈ یونیورسٹی کو انتظامیہ نے ایک جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی میں طلبہ سیاست پر مکمل پابندی ہے اور طلبہ کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کیا جاتا ہے اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے […]

June 1, 2024 ×
ملاکنڈ: درگئی انڈسٹریل زون کے محنت کش بنیادی جمہوری حقوق تک سے محروم، جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

ملاکنڈ: درگئی انڈسٹریل زون کے محنت کش بنیادی جمہوری حقوق تک سے محروم، جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| درگئی انڈسٹریل زون میں واقع مختلف ملوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی حالت بھی ملک کے دوسرے مزدوروں سے مختلف نہیں ہے۔ درگئی انڈسٹریل زون میں سٹیل، پلاسٹک، گھی اور کاسمیٹکس مصنوعات کی فیکٹریاں موجود ہیں۔ ان فیکٹریوں میں لیبر قوانین کا کوئی خیال […]

November 20, 2023 ×
ملاکنڈ یونیورسٹی کے ملازمین برطرفیوں کے خلاف سراپا احتجاج

ملاکنڈ یونیورسٹی کے ملازمین برطرفیوں کے خلاف سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| 5 اگست 2022ء کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے ملاکنڈ یونیورسٹی سے 146 ملازمین کوبرطرف کر دیا گیا جس کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ ان کے ساتھ سراسر ظلم ہے اور 146 ملازمین کی برطرفی دراصل ان کے خاندان […]

August 10, 2022 ×
ملاکنڈ: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

ملاکنڈ: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| ریڈ ورکرز فرنٹ کے جانب سے پورے پاکستان میں یوم مئی کے حوالے سے جلسے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ اسی طرح ملاکنڈ میں بھی دو ہفتے مسلسل کمپئین کے بعد یوم مئی کو 3 بجے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں دور […]

May 4, 2019 ×
مالاکنڈ: ’’بالشویک انقلاب اور عہد حاضر کے تقاضے‘‘ تقریب کا انعقاد

مالاکنڈ: ’’بالشویک انقلاب اور عہد حاضر کے تقاضے‘‘ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: صدیق جان| انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 6نومبر کو بریکوٹ، مالاکنڈ میں ’’بالشویک انقلاب اور عہدِحاضر کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پشاور یونیورسٹی، مالاکنڈ یونیورسٹی اور دیگر علاقوں سے […]

November 11, 2016 ×