اعلامیہ: تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند۔۔حکومت ناکام، طلبہ در بدر!
|مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سےدو روز قبل ایک بار پھر سے پنجاب کے بڑے شہروں جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ شامل ہیں سمیت اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے بند کرنے […]