Post Tagged with: "Load Shedding"

حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

|رپورٹ: حیدرآباد، انقلابی کمیونسٹ پارٹی| مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ، پیون کالونی حیدرآباد کے رہائشیوں کی جانب سے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج دو مطالبات، جن میں بجلی کے کنیکشن کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ شامل ہیں، کے لیے کیا گیا۔ […]

September 2, 2024 ×
پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گلگت بلتستان میں گرین ٹور ازم

پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گلگت بلتستان میں گرین ٹور ازم

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| آج سے تقریباً تیس سال قبل 90 کی دہائی میں پاکستانی حکومت نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کی غرض سے چند سرمایہ دار کمپنیوں سے معاہدے کیے، ان کمپنیوں کو آئی پی پیز (Independent Power Producers) کہا جاتا ہے۔ یقینا آپ سب […]

August 14, 2024 ×
کشمیر: لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف متعدد اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر: لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف متعدد اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| گزشتہ دنوں ٹائیں کے عوام نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف چھ دنوں تک احتجاجی دھرنا دے کر ٹائیں کے مقام پر باغ کو راولپنڈی سے ملنے والی مرکزی شاہراہ کو بند رکھا۔ اس کے تسلسل میں داتوٹ، بیڑیں، پاچھیوٹ اور […]

July 28, 2022 ×
کشمیر: ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کیلئے احتجاج کامیاب

کشمیر: ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کیلئے احتجاج کامیاب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| سلگتے ہوئے عوامی مسائل کی شدت میں ہر نئے دن اضافہ ہوتا جارہاہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، صحت و تعلیم کی مناسب سہولیت کی عدم فراہمی اور تباہ حال انفراسٹرکچر کی وجہ سے غریب عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ بحران زدہ سرمایہ دارانہ نظام پر […]

September 2, 2020 ×
دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ|    لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات  کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین […]

August 24, 2018 ×
کراچی: گرمی سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کو نیشنلائز کرو!

کراچی: گرمی سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کو نیشنلائز کرو!

گرمی کی شدت سے ہلاک ہونے والے تمام افراد انتہائی غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دولت مند افراد شدید گرمی میں بھی ٹائی اور گرم سوٹ پہنے ہوئے نظر آتے ہیں

May 22, 2018 ×
سی پیک؛ آسیب زدہ سراب

سی پیک؛ آسیب زدہ سراب

|تحریر: ثنا زہری| چائناپاکستان اکنامک کوریڈور۔سی پیک کے متعلق ملک کے طول وعرض میں کافی عرصے سے بحث ومباحثہ بڑے زور و شور سے جاری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں عسکری اداروں کے نمائندے اور ملکی کاپوریٹ میڈیا اسے گیم چینجر منصوبے سے تعبیر کرتے ہیں کہ اس منصوبے سے پاکستان […]

September 16, 2017 ×
تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی

تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی

سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے

May 19, 2017 ×
پاکستان: توانائی کا بحران اور حل

پاکستان: توانائی کا بحران اور حل

تحریر: |عدیل زیدی| پاکستان میں پچھلے کئی سال سے توانائی کے شدید بحران کے ہونے کی باتیں ہوتی چلی آ رہی ہیں، ہر حکومت اور ہر سیاسی جماعت اس مسئلہ کے انتہائی بہترین حل دے کر بڑے بڑے دعوے بھی کرتی چلی آ رہی ہے۔ لیکن یہ مسائل ہیں کے […]

July 9, 2016 ×
کلورکوٹ: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

کلورکوٹ: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

رپورٹ : |بلال آذر| مورخہ 15جون بروز بدھ کو کلورکوٹ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز دھوبی چوک کلورکوٹ سے ہوا اور واپڈا آفس کے سامنے اختتام پذیر ہو ئی۔ رانا ابو ہریرہ نے ریلی کی قیادت کی، اس موقع پر […]

June 18, 2016 ×
بجٹ کی درندگی

بجٹ کی درندگی

[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا […]

June 23, 2013 ×
لوڈشیڈنگ کا اندھیر

لوڈشیڈنگ کا اندھیر

[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی […]

June 8, 2013 ×
نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر […]

June 2, 2013 ×
کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟

کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟

تحریر:پارس جان:- بھلے دنوں کی بات ہے کہ جب کراچی پر امن سماجی سرگرمی سے بھرپور، خوشگوار انسانی جذبوں سے آراستہ ،مختلف قومیتوں، زبانوں اور نسلوں کے ہم آہنگ امتزاج سے سرشار خوبصورت اور پروقار شہر ہوا کرتا تھا۔

April 20, 2012 ×