Post Tagged with: "Leninism"

کتاب ”روحِ عصر اور لینن ازم“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

کتاب ”روحِ عصر اور لینن ازم“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: شعیب اختر| دنیا ایک نئے عہد میں داخل ہو چکی ہے۔ غربت اور امارت کے درمیان جو تفریق آج موجود ہے وہ تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی گئی۔ ایک طرف سرمایہ دار طبقے کے منافعے اور ان کی عیاشیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں تو دوسری جانب محنت کشوں کے […]

November 17, 2024 ×
کہاں سے آغاز کیا جائے؟

کہاں سے آغاز کیا جائے؟

|تحریر: وی آئی لینن (مئی 1901ء)| |ترجمہ و تلخیص: آفتاب اشرف| حالیہ سالوں میں روس کے سوشل ڈیموکریٹس کو نہایت شدت کے ساتھ ”کیا کیا جائے؟“ کے سوال کا سامنا ہے۔ یہ سوال ہمارے راستے کے متعلق نہیں ہے (جیسا کہ 1880ء کی دہائی کے آواخر اور 90ء کی دہائی […]

August 6, 2024 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 5)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 5)

پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔تیسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔چوتھی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ سوال۔ مارکسزم کیا ہے؟ جواب۔ کارل مارکس (1883ء-1818ء) کے نظریات کے مجموعے کو مارکس ازم کہا جاتا ہے۔ مارکس نے انیسویں […]

June 24, 2024 ×
“روحِ عصر اور لینن ازم” پارس جان کی نئی کتاب کا پیش لفظ

“روحِ عصر اور لینن ازم” پارس جان کی نئی کتاب کا پیش لفظ

مشتِ خاک لینن کو اس دنیا سے رخصت ہوئے سو سال گزر گئے۔ اس نے بہت طویل عمر نہیں پائی۔ وہ 54 سال جیا مگر اس کی سیاسی زندگی عملاً تین دہائیوں پر محیط ہے۔ جس دن وہ مارکس کی سیاسی فکر اور فلسفے سے متفق ہوا اور اس نے […]

February 26, 2024 ×
اداریہ: لینن ازم کے نظریات اور مزدور تحریک

اداریہ: لینن ازم کے نظریات اور مزدور تحریک

دنیا بھر کے مزدوروں کے عظیم لیڈر ولادیمیر لینن کو ہم سے بچھڑے ایک صدی بیت چکی ہے۔1917ء میں روس میں مزدوروں کا انقلاب برپا کرنے والے اور مزدور ریاست کے پہلے سربراہ منتخب ہونے والے لینن آج سے ایک سو برس پہلے 1924ء میں جسمانی طور پر ہم سے […]

February 2, 2024 ×
ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

|تحریر:آفتاب اشرف| آج سے لگ بھگ 170 سال قبل جب مارکس اور اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں ”دنیا بھر کے محنت کشو!ایک ہو جاؤ“ کا نعرہ دیا تھاتو اس کی بنیاد کسی اخلاقی ضابطے یا جذباتی ابھار پر نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی حرکیات کے سائنسی مطالعے […]

December 18, 2019 ×
لینن ازم کیا ہے؟ 

لینن ازم کیا ہے؟ 

|تحریر: آفتاب اشرف| 1917ء میں برپا ہونے والا انقلاب روس بلاشبہ انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ تھا۔ 1871ء میں صرف دو ماہ کیلئے قائم رہنے والے پیرس کمیون کو چھوڑ کر انقلاب روس تاریخ کا وہ پہلا واقعہ تھا جس میں کروڑوں محنت کشوں نے نوجوانوں اور چھوٹے کسانوں […]

December 7, 2017 ×
لینن

لینن

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ:حسن جان] سوویت جمہوریہ اور کمیونسٹ انٹرنیشنل کے بانی اور روح رواں، مارکس کے شاگرد، بالشویک پارٹی کے رہنما اور روس میں اکتوبر انقلاب کے منتظم ولادیمیر لینن، 9 اپریل 1870ء کو سمبرسک کے قصبے (اب الیانوسک) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد الیانکولاوچ ایک سکول ماسٹر […]

August 30, 2014 ×