Post Tagged with: "Lahore"

لاہور: ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب کا احتجاجی دھرنا

لاہور: ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل مورخہ 30جون 2016ء سے ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر مرکزی صدر روزینہ منظور اور جنرل سیکرٹری شہناز پروین کی قیادت میں دھرنا دیا ہوا ہے۔ نرسنگ سٹاف اپنے دیرینہ مطالبات سروس سٹرکچر، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ٹیچنگ الاؤنس، […]

May 31, 2016 ×
لاہور: PPLAالیکشن؛ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ’’تحریکِ اساتذہ‘‘ کو شکست فاش

لاہور: PPLAالیکشن؛ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ’’تحریکِ اساتذہ‘‘ کو شکست فاش

رپورٹ: |RWF لاہور| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن(PPLA) الیکشن 2016ء میں اتحادِ اساتذہ نے جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ’’تحریکِ اساتذہ‘‘ کوشرمناک شکست دے دی۔ اتحادِ اساتذہ نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مرکزی اور ڈویژن کی سطح پر کلین سویپ کر لیا۔غیر حتمی انتخابی نتائج کے مطابق اتحاد […]

May 20, 2016 ×
لاہور:کسان اتحاد کا احتجاجی دھرنا

لاہور:کسان اتحاد کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل 18 مئی 2016ء بروز بدھ سے پنجاب بھر سے آئے کسانوں کا احتجاجی دھرنا پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر جاری ہے۔ احتجاج کی قیادت کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین چودھری محمد انور کر رہے ہیں۔ شرکا کا کہنا ہے کہ وہ ستمبر 2012ء سے […]

May 19, 2016 ×
لاہور: PRSP کے برطرف ملازمین کا احتجاجی دھرنا

لاہور: PRSP کے برطرف ملازمین کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل 18 مئی 2016ء بروز بدھ سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین کی ملازمت سے برخاستگی کے خلاف پنجاب رورل سپورٹ پروگرام (PRSP) کے برطرف ملازمین کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ان ملازمین میں ڈاکٹرز، ڈسپنسرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز، ہیلتھ ٹیکنیشنز، […]

May 19, 2016 ×
لاہور: واپڈا ہائیڈرو یونین کا پریس کلب کے سامنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

لاہور: واپڈا ہائیڈرو یونین کا پریس کلب کے سامنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| RWF لاہور| آج دوپہر 12 بجے آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی زیر قیادت بجٹ-17 2016ء میں سرکاری اور نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لاہور کے علاوہ قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور اوکاڑہ سے بھی واپڈا کے محنت […]

May 18, 2016 ×
اساتذہ کا دھرنا ختم! ماضی کے وہی وعدے دہرائے گئے،  نجکاری کی پالیسی جاری رہے گی

اساتذہ کا دھرنا ختم! ماضی کے وہی وعدے دہرائے گئے، نجکاری کی پالیسی جاری رہے گی

رپورٹ:| RWF لاہور| کل مورخہ 15مئی 2016ء کو پنجاب بھر سے آئے اساتذہ نے پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی قیادت میں جاری چیئرنگ کراس پر اپنا احتجاجی دھرنا رات 8 بجے ختم کر دیا۔ احتجاجی دھرنا دو دن سے جاری تھا جس کے مطالبات میں سرکاری سکولوں کی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن […]

May 16, 2016 ×
لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

رپورٹ:| RWF، لاہور| پنجاب کے تعلیمی داروں کی نجکاری اور PEF کے حوالگی کے خلاف پنجاب بھر کے اساتذہ کااحتجاجی دھرنا پنجاب اسمبلی کر سامنے دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف کل دوپہر سے پنجاب بھر سے آئے اساتذہ کا پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی قیادت […]

May 15, 2016 ×
لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

رپورٹ:|RWF ، لاہور| آج مورخہ 14 مئی 2016ء کو پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) نے اسمبلی ہال کے سامنے چیرنگ کراس پر احتجاجی دھرنادیا ہوا ہے۔ اس دھرنے میں پورے پنجاب کے تمام اضلاع سے اساتذہ شریک ہیں اور سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بھر سے […]

May 14, 2016 ×
لاہور: یومِ مئی پر شیرِ بنگال لیبر کالونی میں تقریب

لاہور: یومِ مئی پر شیرِ بنگال لیبر کالونی میں تقریب

رپورٹ:| ولید خان | یومِ مئی کے حوالے سے شیرِ بنگال لیبر کالونی میں مزدوروں کے تعاون سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)کی زیرِ اہتمام جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف فیکٹریوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض جاوید کھوکھر نے سر انجام دئے جبکہ مقررین میں […]

May 2, 2016 ×
لاہور:یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں ایلن ووڈز کا ’’فلسفہ اور جدید سائنس‘‘ پر لیکچر

لاہور:یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں ایلن ووڈز کا ’’فلسفہ اور جدید سائنس‘‘ پر لیکچر

رپورٹ: |عالمی ماکسی رجحان پاکستان| 17مارچ2016ء 17مارچ کو تین بجے ایلن ووڈزنے طلبا کی ایک وسیع تعداد سے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور کے آڈیٹوریم میں خطاب کیا۔ ایلن نے نصف گھنٹے کے لیکچر میں مارکسزم کے بنیادی فلسفے اور اس کے جدید سائنس سے تعلق پر روشنی ڈالی۔اس کے […]

April 16, 2016 ×
لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: عدیل زیدی 10 اپریل 2016 ء بروز اتوار، لاہورمیں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA ) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا ۔پہلے سیشن کا عنوان […]

April 11, 2016 ×
لاہور: بلوچستان میں طالبعلم راہنماکامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

لاہور: بلوچستان میں طالبعلم راہنماکامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

رپورٹ: ( زین العابدین ) پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) لاہور کی جانب سے کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج سہہ پہر لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی […]

April 8, 2016 ×
لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ […]

March 13, 2014 ×
ینگ ڈاکٹروں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، چلو کہ ہر اِک زخم کو زباں کر لیں

ینگ ڈاکٹروں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، چلو کہ ہر اِک زخم کو زباں کر لیں

تحریر: آدم پال:- ’’اگر فوج کو عوام سے اتنی محبت ہے تو اپنے سالانہ بجٹ کا نصف صحت کے شعبے کے لئے مختص کر دے‘‘

July 3, 2012 ×