لاہور: ریل مزدوروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج ریلوے ورکرز یونین (اوپن لائن) نے لاہور ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ (پاکستان ریلوے) کے دفتر کے سامنے اکٹھے ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں شامل مزدوروں نے مطالبات کے حق میں بینرز کے ساتھ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے […]