کوئٹہ: بلوچستان بھر میں یونینز کو غیر قانونی قرار دینے اور مزدور سیاست پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں؛ ریڈ ورکرز فرنٹ
|ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ہائی کورٹ نے 27 مئی کو اپنے ایک متنازعہ فیصلے میں بلوچستان بھر کے سرکاری اداروں میں ٹریڈ یونینز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ یہ متنازعہ اور جانبدارانہ فیصلہ مذکورہ ہائی کورٹ نےپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی دو مزدور یونینز کی آپس کی لڑائی میں […]