پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟
|تحریر: پارس جان| 2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]