Post Tagged with: "KPK"

لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| اس وقت پختونخوا خصوصاً دیر اور سوات میں دہشت گردی کے حالیہ بڑھتے واقعات کے خلاف عوامی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ لوئردیر کی تحصیل میدان میں 9 اگست 2022ء کو عوام نے ایک بہت بڑا احتجاج کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ […]

August 19, 2022 ×
لوئر دیر: دہشتگردی، مذہبی بنیاد پرستی کے خلاف اور امن کیلئے عوام کا احتجاج

لوئر دیر: دہشتگردی، مذہبی بنیاد پرستی کے خلاف اور امن کیلئے عوام کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| 6 اگست 2022ء کو میدان لوئر دیر میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایم پی اے اور دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔ کہا […]

August 10, 2022 ×
ملاکنڈ یونیورسٹی کے ملازمین برطرفیوں کے خلاف سراپا احتجاج

ملاکنڈ یونیورسٹی کے ملازمین برطرفیوں کے خلاف سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| 5 اگست 2022ء کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے ملاکنڈ یونیورسٹی سے 146 ملازمین کوبرطرف کر دیا گیا جس کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ ان کے ساتھ سراسر ظلم ہے اور 146 ملازمین کی برطرفی دراصل ان کے خاندان […]

August 10, 2022 ×
خیبر پختونخوا: عام سرکاری ملازمین کی پنشن کا خاتمہ!

خیبر پختونخوا: عام سرکاری ملازمین کی پنشن کا خاتمہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| کے پی حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ 1973ء میں ترمیم کر کے کنٹری بیوٹری فنڈ کی پالیسی نافذ کر دی ہے۔ جس کی رو سے 2022ء کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین کو پنشن اور گریجوٹی نہیں ملے گی بلکہ سی پی فنڈ ملے […]

June 25, 2022 ×
ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کا مذاکرات کے بعد دھرنا موخر کرنے کا فیصلہ

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کا مذاکرات کے بعد دھرنا موخر کرنے کا فیصلہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخواہ| محکمہ تعلیم میں 2018ء سے بھرتی کیے گئے 64 ہزار ایڈہاک ملازمین کو تاحال مستقل نہیں کیا گیا ہے۔ ان ملازمین کی تنخواہیں انتہائی کم ہیں جبکہ ان کو سالانہ انکریمنٹ بھی نہیں دیا جاتا اور نہ ہی ان کا ایک سکول سے دوسرے […]

February 19, 2022 ×
لوئر دیر: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

لوئر دیر: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| آئے روز بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری نظام، نجکاری اور جبری برطرفیوں کے خلاف ریڈ ورکرز فرنٹ ملاکنڈ کی جانب سے 7 نومبر 2021ء کو تیمرگرہ دیرلوئر میں مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

November 9, 2021 ×
خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان۔۔جدوجہد جاری رہے گی!

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان۔۔جدوجہد جاری رہے گی!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا گورنمنٹ کی طرف سے 26 مئی کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے، جسے آئندہ ماہ جون میں پیش ہونے والے نئے سال کے بجٹ میں عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب […]

June 4, 2021 ×
خیبر پختونخوا: شعبہ صحت کے ملازمین کی بڑھتے معاشی و سیاسی حملوں کے خلاف مزاحمت جاری

خیبر پختونخوا: شعبہ صحت کے ملازمین کی بڑھتے معاشی و سیاسی حملوں کے خلاف مزاحمت جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| خیبر پختونخوا میں صحت کا شعبہ شدید ہیجانی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ کورونا وبا میں مریضوں کا دباؤ ناقابل بیان حد تک بڑھ چکا ہے۔ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال ایل آر ایچ کو وبا کی تیسری لہر کے دوران صرف کورونا […]

May 14, 2021 ×
پشاور: ایم ٹی ائی سے مثاثرہ نرسز کا احتجاج، حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

پشاور: ایم ٹی ائی سے مثاثرہ نرسز کا احتجاج، حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں 30 مارچ کو صوبے بھر سے آئے ہوئے مردوخواتین نرسز نے ایم ٹی آئی ایکٹ سے متاثرہ نرسز کے حق میں خیبر پختونخوا نرسز الائنس (کے پی این اے) کے پلیٹ فارم سے احتجاجی دھرنا دیا جس میں ہزاروں […]

April 13, 2021 ×
بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

|تحریر: صدیق جان| عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے بہت بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔ ان میں ایک وعدہ یہ تھا کہ حکومت میں آنے کے بعد وہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی ایک بڑی […]

January 27, 2021 ×
آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کی تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کی تحریک۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان، ریڈ ورکرز فرنٹ خیبر پختونخواہ| اس وقت پوری دنیا عالمی معاشی بحران کا شکار ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہرا ہوتا جا رہاہے۔ کورونا وباء نے اس بحران کو مزید گہرا اور پیچیدہ کر دیاہے۔ کورونا وباء کے دوران لوگ بڑے پیمانے پر بے روزگار […]

September 28, 2020 ×
تیمرہ گرہ (دیر لوئر): آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کا مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج

تیمرہ گرہ (دیر لوئر): آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس خیبر پختونخواہ کا مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| 8 ستمبر کو تیمرگرہ دیر لوئر میں آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کی طرف سے ایک عظیم الشان احتجاج کا انعقاد کیا گیا۔ اس احتجاج میں پورے ضلع دیر لوئر سے مختلف سرکاری اداروں کے سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے […]

September 12, 2020 ×
خیبر پختونخواہ: ضلع مہمند میں ماربل کان پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مزدور ہلاک

خیبر پختونخواہ: ضلع مہمند میں ماربل کان پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مزدور ہلاک

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے|   گزشتہ روز پختونخواہ ضلع مہمند تحصیل صافی زیارت میں ماربل کان میں کام کرنے کے دوران پہاڑی تودہ گر گیا۔ وہاں پر موجود کئی مزدور ملبے کے نیچے آگئے۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 17 ہلاکتیں ہو گئی ہیں اور کئی […]

September 9, 2020 ×
خیبر پختونخواہ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومت کی نا اہلی

خیبر پختونخواہ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومت کی نا اہلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخواہ| اس وقت پاکستان شدید مالی بحران کا شکار ہے اور ریاست بحران کا تمام تر بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔ ایک طرف حکومت عوام کو بنیادی ضروریات جیسے صحت، صاف پانی، تعلیم اور روزگار فراہم نہیں کرسکتی جبکہ دوسری طرف ٹیکسوں میں مسلسل […]

September 7, 2020 ×