Post Tagged with: "KPK"

مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے […]

April 4, 2025 ×
خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر […]

February 17, 2025 ×
پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم پارہ چنار میں علاج اور دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے 17 بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یاد رہے کہ پارہ چنار پشاور مین شاہراہ پچھلے 68 دنوں سے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بند کر […]

December 17, 2024 ×
خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پشاور|   خیبر پختونخوا آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کی کال پر ہزاروں اساتذہ نے پشاور اسمبلی حال کے سامنے احتجاج کیا۔ جبکہ صوبہ بھر میں تمام پرائمری سکولوں کو بھی بند رکھا گیا۔ اساتذہ کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں: 1۔ اساتذہ کی اپ گریڈیشن […]

December 10, 2024 ×
پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار

پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا | پارا چنار کو پشاور سے منسلک کرنے والی مین شاہراہ 12 اکتوبر یعنی پچیس دنوں سے حکومت کے جانب سے بند کر دی گئی ہے۔ 12 اکتوبر کو ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 لوگ ہلاک ہو […]

November 7, 2024 ×
آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں اس وقت دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر آپریشن کرنے کی بحث زبان زد عام ہے اور اس مجوزہ آپریشن کو ”آپریشن عزم استحکام“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ 23 جون کو […]

July 9, 2024 ×
بونیر: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مزدور سیمینار اور ریلی کا انعقاد!

بونیر: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مزدور سیمینار اور ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بونیر| یکم مئی، عالمی یومِ مزدور 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے بونیر جوہڑ میں ایک مزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے بعد احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔ سیمینار اور ریلی میں اساتذہ، ماربل کی کانوں میں کام کرنے والے […]

May 7, 2024 ×
بونیر: ماربل کی کانوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی حالتِ زار

بونیر: ماربل کی کانوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی حالتِ زار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| بونیر میں اس وقت سینکڑوں ماربل کی کانیں موجود ہیں جن میں ہزاروں مزدور کام کرتے ہیں جو کہ انتہائی گھمبیر مسائل کا شکار ہیں۔ ان مزدوروں کی یومیہ اجرت آٹھ سو سے ایک ہزار روپے تک ہے جس میں اس مہنگائی کے دور […]

May 6, 2024 ×
خیبر پختونخوا: لیپرڈ کوریئر سروس کے ملازمین کی نوکریاں خطرے میں۔۔۔منظم جدوجہد ہی حل ہے!

خیبر پختونخوا: لیپرڈ کوریئر سروس کے ملازمین کی نوکریاں خطرے میں۔۔۔منظم جدوجہد ہی حل ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبرپختونخوا| لیپرڈ کوریئر سروس خیبر پختونخوا میں اپنے مختلف ڈسپلے سینٹرز بند کر رہا ہے جس سے درجنوں ملازمین بے روزگار ہوں گے۔ لیپرڈ کورئیر سروس ایک پرائیویٹ ادارہ ہے جو پہلے ہی اپنے ملازمین کا بے پناہ استحصال کر رہا ہے اور ان کو سرکاری […]

April 29, 2024 ×
خیبرپختونخوا: سیلابی بارشوں میں غریبوں کی اموات، حکمرانوں کی بے حسی برقرار

خیبرپختونخوا: سیلابی بارشوں میں غریبوں کی اموات، حکمرانوں کی بے حسی برقرار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| خیبر پختونخوا سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں اس وقت بارشوں کا ایک خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پچھلے چند روز سے مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے برساتی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ خیبر پختونخوا کے دریاؤں […]

April 16, 2024 ×
ملاکنڈ: درگئی انڈسٹریل زون کے محنت کش بنیادی جمہوری حقوق تک سے محروم، جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

ملاکنڈ: درگئی انڈسٹریل زون کے محنت کش بنیادی جمہوری حقوق تک سے محروم، جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| درگئی انڈسٹریل زون میں واقع مختلف ملوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی حالت بھی ملک کے دوسرے مزدوروں سے مختلف نہیں ہے۔ درگئی انڈسٹریل زون میں سٹیل، پلاسٹک، گھی اور کاسمیٹکس مصنوعات کی فیکٹریاں موجود ہیں۔ ان فیکٹریوں میں لیبر قوانین کا کوئی خیال […]

November 20, 2023 ×
خیبر پختونخوا: بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف متعدد شہروں میں بڑے احتجاج

خیبر پختونخوا: بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف متعدد شہروں میں بڑے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| بجلی کی بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف کشمیر سے شروع ہونے والے عوامی احتجاج اس وقت پورے ملک میں پھیل چکے ہیں اور تقریباً پورے ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاج ہو رہے جس میں بہت بڑی تعداد میں […]

August 30, 2023 ×
دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| عید الاضحی کے چوتھے دن خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی ضلع شیرانی کے علاقے ”دانہ سر“ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کے ساتھ متصل لیویز چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں تین لیویز اہلکار کی ہلاکتوں کا واقعہ رونما ہوا۔ جس […]

July 17, 2023 ×
پاڑا چنار: نامعلوم افراد نے سات اساتذہ کو قتل کر ڈالا، کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں؟

پاڑا چنار: نامعلوم افراد نے سات اساتذہ کو قتل کر ڈالا، کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبرپختونخوا| میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروںتمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے 4 مئی 2023ء کو کرم کے علاقے پاڑا چنار میں میٹرک کے سالانہ امتحانی ڈیوڈی پر مامور سات اساتذہ کو دوران ڈیوٹی نامعلوم افراد نے سکول کے اندر قتل کر […]

May 6, 2023 ×