Post Tagged with: "Kashmir"

پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 5 اکتوبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی کال پر ایک روزہ کامیاب پہیہ جام وشٹر ڈاؤن ہڑتال نے حکمرانوں کے ایوانوں کو لرزہ کر رکھ دیا ہے۔ یہ دن کشمیری محنت کش عوام کی بنیادی مسائل کے حل کی جدوجہد کے حوالے سے […]

October 5, 2023 ×
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر اس وقت ایک غیر معمولی عوامی بغاوت کی لپیٹ میں ہے۔ چار ماہ سے جاری یہ تحریک پورے کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ اگست کے مہینے میں پونچھ اور میر پور ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی بلوں کا بائیکاٹ کیا گیا اور […]

October 4, 2023 ×
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی تحریک پر ریاستی جبر، گرفتاریوں کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی تحریک پر ریاستی جبر، گرفتاریوں کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| کشمیر کے محنت کش عوام نے مہنگے بجلی کے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے اور پچھلے دو ماہ سے بل ادا نہیں کر رہے۔کشمیر بھر میں مفت بجلی اور آٹے سمیت تمام اشیا خورد و نوش پر سبسڈی کے حصول کی جاری […]

October 2, 2023 ×
مظفر آباد: کشمیر بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

مظفر آباد: کشمیر بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 16 ستمبر 2023ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں کشمیر بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف جاری تحریک کے آگے کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مطالبات […]

September 17, 2023 ×
کشمیر: عوام کی انقلابی بغاوت کا آغاز!

کشمیر: عوام کی انقلابی بغاوت کا آغاز!

|تحریر: یاسر ارشاد|   نام نہاد آزاد کشمیر کے تین میں سے دو، پونچھ اور میرپور (مظفرآباد ڈویژن میں اسی نوعیت کی ہڑتال 31 اگست کو ہو چکی ہے) ڈویژن کے سات اضلاع میں آج 5 ستمبر کو عوامی ایکشن کمیٹیز، انجمن تاجران اور ٹرانسپوٹرزکی مشترکہ کال پر کشمیر کی […]

September 5, 2023 ×
مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر|     31 اگست کا دن بالخصوص مظفرآباد ڈویژن اور بالعموم نام نہاد آزاد کشمیر بھر کی مزاحمتی سیاست اور عوامی تحریک کے حوالے سے تاریخی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف پونچھ اور میر […]

August 31, 2023 ×
کشمیر: بجلی بلوں کا بائیکاٹ اور عوامی تحریکوں سے لرزتے ایوان!

کشمیر: بجلی بلوں کا بائیکاٹ اور عوامی تحریکوں سے لرزتے ایوان!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں تین ماہ قبل آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر اور سول سوسائٹی کی جانب سے دیگر آزادی پسند سیاسی جماعتوں کے تعاون سے ایک پر امن احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کے […]

August 24, 2023 ×
کشمیر: آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے

کشمیر: آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 3اگست 2023ء کو آٹے پر سبسڈی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسزکے خاتمے کیلئے کشمیر کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں اوردھرنے منعقد کیے گئے جن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ سب سے بڑی ریلی راولاکوٹ میں انجمن تاجران کی کال […]

August 15, 2023 ×
راولاکوٹ (کشمیر): سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کے حصول کیلئے متحدہ جدوجہد کرنے کا اعلان!

راولاکوٹ (کشمیر): سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کے حصول کیلئے متحدہ جدوجہد کرنے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 13 جولائی 2023ء کو راولاکوٹ میں آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کے اکٹھ پر مبنی پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ، ملازمین رجسٹریشن ایکٹ […]

July 27, 2023 ×
راولاکوٹ (کشمیر): کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی، کتاب ملک بھر میں دستیاب ہے!

راولاکوٹ (کشمیر): کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی، کتاب ملک بھر میں دستیاب ہے!

|رپورٹ: لال سلام پبلیکیشنز| 20 جولائی 2023ء کو راولاکوٹ (کشمیر) میں لال سلام پبلیکیشنز کی نئی اشاعت، عالمی شہرت یافتہ مارکسی انقلابی رہنما ایلن ووڈز کی انقلاب روس کی قیادت کرنے والی پارٹی (بالشویک پارٹی) کی تاریخ پر لکھی گئی شاہکار کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ترجمے کی تقریب […]

July 26, 2023 ×
کشمیر: سکول اساتذہ کی ہڑتال جاری۔۔۔گرفتاریاں اور خواتین کی جرات مندانہ مزاحمت!

کشمیر: سکول اساتذہ کی ہڑتال جاری۔۔۔گرفتاریاں اور خواتین کی جرات مندانہ مزاحمت!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن گزشتہ ایک ماہ سے اپنے سکیل اپ گریڈیشن کے تسلیم شدہ مطالبے پر عملدرآمد کے لیے سراپا احتجاج ہے۔ احتجاج کا آغاز پہلے مرحلے پر کلاسز کے بائیکاٹ سے کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے پر سکولوں کے اندر ہی احتجاجی […]

July 10, 2023 ×
کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی بلوں میں بے تحاشہ ٹیکس کے خلاف بالعموم پورے نام نہاد آزاد کشمیر اور بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دو سال پہلے قبل […]

June 12, 2023 ×
کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ […]

August 12, 2022 ×
کشمیر: لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف متعدد اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

کشمیر: لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف متعدد اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| گزشتہ دنوں ٹائیں کے عوام نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف چھ دنوں تک احتجاجی دھرنا دے کر ٹائیں کے مقام پر باغ کو راولپنڈی سے ملنے والی مرکزی شاہراہ کو بند رکھا۔ اس کے تسلسل میں داتوٹ، بیڑیں، پاچھیوٹ اور […]

July 28, 2022 ×