Post Tagged with: "Kashmir Movement"

مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| آج 22 اکتوبر کو پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے پر امن عوامی احتجاجی مارچ کویونیورسٹی گراؤنڈ کے سامنے سے شروع ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جن میں خواتین بھی شامل […]

October 22, 2019 ×
کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

کشمیر: پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام ریلیاں اور مظاہرے

|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 26 اگست کو نام نہاد آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سمیت بے شمار دیگر شہروں میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے زیر اہتمام بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے 5 اگست کے جابرانہ فیصلے کو مسلط کرنے کے لئے جاری فوجی جبر کے خلاف اور […]

August 27, 2019 ×
کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

|تحریر: راشد خالد| نون لیگ کی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں گلگت بلتستان کے معاملات کو چلانے کے لئے سابقہ گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر 2009ء کے متبادل گلگت بلتستان آرڈر2018ء نافذ کیا ہے۔ یہ اکلوتا ’’انقلابی فریضہ‘‘ ہی نون لیگ کی حکومت نے سرانجام نہیں دیا […]

June 28, 2018 ×
کشمیر: تحریک کا ایک سال

کشمیر: تحریک کا ایک سال

’’آزادی‘‘ کے نعروں کی گونج وادی سے ابھر کر ایک بار پھر پورے کشمیر میں پھیل چکی ہے۔ تحریک تھمنے کی بجائے بار بار مزید شدت سے ابل پڑتی ہے۔ بہیمانہ بھارتی ریاستی جبر اپنی انتہاؤں کے باوجود تحریک کو پسپا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا

July 18, 2017 ×
کشمیر: ایک نہ تھمنے والی تحریک

کشمیر: ایک نہ تھمنے والی تحریک

قربانی اور لگن کے جذبات سے سرشار حالیہ لہرسماج کی ہر ایک پرت کو متاثر کر رہی ہے اور اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ اساتذہ، وکلا اور حتیٰ کے تاجر بھی ہڑتالوں کی طرف ہمدردانہ رویہ رکھتے ہیں۔ ریاست کے باہر ہندوستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں آزادی پسند نوجوانوں کی حمایت میں آواز بلند ہوئی ہے۔

April 10, 2017 ×
لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

|تحریر: یاسر ارشاد| ملک پاکستان کی توحالت یہ ہو گئی ہے کہ شاذونادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب کسی بھیانک قتل و غارت و خونریزی کی دل دہلا دینے والی خبر سے کسی دن کا آغاز یا اختتام نہ ہو۔ ایک جانب اگر ان حکمرانوں کی لوٹ مار […]

November 24, 2016 ×
جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق

جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق

آج NSF بطور ایک تنظیم کے جس فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے وہاں اس سے وابستہ نوجوانوں کے لئے اس کے چھوٹے بڑے تمام کارناموں کی تفصیلات جاننے سے زیادہ ضروری کام یہ ہے کہ ان کو اس تنظیم کے سیاسی اور نظریاتی ارتقاء کے مختلف مراحل اور اتار چڑھاؤ سے آگاہی ہو تاکہ وہ مستقبل کی جدوجہد میں زیادہ باشعور ہو کر اپنا کردار ادا کرسکیں۔

November 22, 2016 ×
پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت […]

October 12, 2016 ×