Post Tagged with: "Karachi"

کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

رپورٹ: |ورکر نامہ| لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع یونس ٹیکسٹائیل ملزمیں محنت کشوں پر جبر اپنی انتہاؤں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں12گھنٹے کام لیا جاتا ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگر ہر روز 2گھنٹے اضافی کام لیا جاتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ […]

July 1, 2016 ×
کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

تحریر: |پارس جان| کراچی ایک دفعہ پھر نہ صرف ماحولیاتی بلکہ سیاسی طور پر بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے ۔گزشتہ برس موسمِ گرما میں کراچی میں جو قیامت ٹوٹی تھی، اسکی وجہ سے اس بار بھی مفلوک الحال عوام میں شدید خوف و ہراس پا یا جاتا […]

June 1, 2016 ×
کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |امجد بلوچ| مورخہ 29مئی بروز اتوار ملیر آفس میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول منعقد ہواجو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ریاست کا مارکسی نظریہ‘‘ جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع ’’جمہوری مرکزیت‘‘ تھا۔ پہلے سیشن کو احمد تشنہ نے چیئر […]

June 1, 2016 ×
کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

رپورٹ : |صابر حسین| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ماروی گوٹھ میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور’’ماروی گوٹھ نوجوان اتحاد‘‘ کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور عالمی مزدور تحریک سے روشناس کرانا تھا۔سیمینار میں […]

May 3, 2016 ×
کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ:| عطا اللہ | ورکرز یونین آف پورٹ قاسم (CBA) کے زیر اہتمام نیشنل ہائی وے اور پورٹ قاسم روڈ کے سنگم پر احتجاجی دھرناایک ہفتے سے جاری ہے جس میں ہزاروں محنت کش شامل ہیں۔ دھرنے کی قیادت حسین شاہ ، عبدالواحد ، شاہ خالد ، گل باچا، شاہد […]

April 21, 2016 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

October 14, 2013 ×
کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟

کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟

تحریر:پارس جان:- بھلے دنوں کی بات ہے کہ جب کراچی پر امن سماجی سرگرمی سے بھرپور، خوشگوار انسانی جذبوں سے آراستہ ،مختلف قومیتوں، زبانوں اور نسلوں کے ہم آہنگ امتزاج سے سرشار خوبصورت اور پروقار شہر ہوا کرتا تھا۔

April 20, 2012 ×